ویڈیو میں کارکن نہیں میرا گارڈ تھا، میں نے کسی کو تھپڑ نہیں مارا، شیر افضل مروت

موجودہ آئی جی اس سارے مظالم کا ذمے دار ہے، اسے جیل کے اندر ہونا چاہیے

9 مئی واقعات ، عمران خان کی درخواست بریت پر دلائل طلب

کیا مقدمے کا چالان جمع ہو گیا ، بانی پی ٹی آئی پر اور کتنے کیسز رہتے ہیں ، جوڈیشل مجسٹریٹ کا استفسسار

عمران خان تھانہ مارگلہ میں درج احتجاج کے مقدمے سے بری

جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسد عمر، راجہ خرم نواز اور دیگر ملزمان کو بھی بری کر دیا

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل

سزا کے خلاف اپیل عید کے بعد مقرر کریں گے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات کروانے کا حکم

ملاقات کا مطلب علیحدگی میں مناسب ملاقات ہوتا ہے ، جسٹس گل حسن اورنگزیب اڈیالہ جیل انتظامیہ ، چیف کمشنر کی رپورٹ پر برہم

عمران خان سے ملاقات کیلئے ایس او پیز طے ، 3 فوکل پرسن مقرر

ہفتے میں دو دن ملاقات ہوا کرے گی ، ایس او پیز پر عمران خان اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے دستخط کئے

بانی پی ٹی آئی پر پہلے بھی حملہ ہوا، مزید بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے، لاہور ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی ہوں یا اللہ دتہ ان کی سکیورٹی کی ذمہ داری ہماری ہے، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس، بانی پی ٹی آئی سمیت 11 ملزمان بری

بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف کوئی ثبوت عدالت میں جمع نہیں کروایا گیا،جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال

بانی پی ٹی آئی نے مبینہ انتخابی دھاندلی اور نتائج کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

انتخابی دھاندلی کے خلاف سینئر وکیل حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی

بانی پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بری

جج شائستہ کنڈی نے بریت کی درخواست کو منظور کر لیا

ٹاپ اسٹوریز