بابا کے پاس جارہا ہوں، عرفان خان کے بیٹے کی پوسٹ سے مداح پریشان


بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار مرحوم عرفان خان کے صاحبزادے بابل خان کی دلبرداشتہ پوسٹ دیکھ کرسوشل میڈیا صارفین پریشان ہوگئے۔

خوبصورتی کی وجہ سے امتیاز علی نے مجھے کاسٹ کرنے سے انکار کردیا تھا،ودیامالوادے

مرحوم اداکار عرفان خان کی چوتھی برسی سے چند دن قبل ہی انکے صاحبزادے بابل خان کی دلبرداشتہ پوسٹ وائرل ہوئی جس نے صارفین کو حیران و پریشان کردیا۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پربابل خان نے تحریر کیا کہ،کبھی کبھی مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میں ہار مان کر بابا کے پاس جارہا ہوں۔

تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کرلیا

عرفان خان کے بیٹے کی اس پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا اور سوال کیا گیا کہ کیا سب کچھ ٹھیک ہے؟


متعلقہ خبریں