عمران خان نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا، حمزہ شہباز
حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ حکومت کام کر کے دکھائے ورنہ قوم سے معافی مانگے اور گھر جائے۔
نیب میں پلی بارگین کا نظام بھتہ خوری ہے،حمزہ شہباز
احتساب کے حق میں ہوں، پہلے بھی اس کا سامنا کیا، اب بھی کروں گا،رہنما مسلم لیگ ن
نیب کی ٹیم آج حمزہ شہباز سے تفتیش نہیں کرے گی
نیب نے حمزہ شہباز کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں طلب کر رکھا تھا۔
چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی
ملاقات میں چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ڈی جی نیب شہزاد سلیم سے حمزہ شہباز کے الزامات پر استفسار کیا، ذرائع
منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف خاندان کو نوٹس جاری
شہباز شریف کی بیٹی رابیہ عمران کو 18 اور دوسری بیٹی جویریہ علی کو 19 اپریل کو نیب لاہور میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے
لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی ضمانت میں توسیع کر دی
عدالت نے آج ضمانت کے لیے حمزہ شہباز کو خود پیش ہونے کی ہدایت کی تھی۔
نیب سے نہیں ڈرتا، یلغار سے 12اکتوبر کی یادتازہ ہوئی،حمزہ شہباز
پرویزمشرف کے احتساب کا بھی 10 سال سامنا کرچکا ہوں،رہنما مسلم لیگ ن
’ دو دن میں جو کچھ ہوا اس کا مرکزی کردار عمران خان ہے‘
وزیر اعظم کی ریاستی دہشت گردی کے اقدامات کو قانونی طور پر چیلنج کیا، نیب ٹیم نے عمران خان کے کہنے پر غیر قانونی دھاوہ بولا، ترجمان ن لیگ
شہبازشریف کی رہائشگاہ پر چھاپہ، حمزہ کو گرفتار کیے بغیر نیب ٹیم روانہ
شہباز شریف کی ماڈل ٹائون میں واقع رہائشگاہ 96 ایچ پر چھاپہ مارا گیا ، چھاپے کے وقت شہبازشریف اور حمزہ شہباز بھی رہائشگاہ پر موجود ہیں
نیب کاشریف فیملی کے خلاف ناقابل ترید ثبوت حاصل کرنے کا دعوٰی
نیب نے شریف فیملی کے منی لانڈرنگ جعلی اکاونٹس کیسز کو آصف زرداری کے جعلی اکاوٹنس کیسز سے مشاہبہ قرار دیا ہے