نیب ترمیمی قانون ، شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے شوگر مل ریفرنس میں ریلیف مانگ لیا
درخواست پر نیب سے 11 اکتوبر تک جواب طلب ، وزیر اعظم کی حاضری معافی کی درخواست منظور
حمزہ شہباز کو پبلک فیسیلیٹیشن یونٹ پنجاب کا سربراہ بنانے کا نوٹیفیکیشن جاری
پبلک فیسیلیٹیشن یونٹ کے سربراہ کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا، نوٹیفیکیشن
پارٹی کیلئے ماریں کھانے والوں کو نظرانداز کیا جا رہا ہے، حمزہ شہباز پھٹ پڑے
خاموشی کی ایک زبان ہوتی ہے لیکن اسے کوئی سننے اور سمجھنے والا نہیں، نواز شریف سے شکوے
وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں بری
بریت کی درخواستوں پر لاہور کی احتساب عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پوری قوم نے احتساب کے تماشے کا انجام دیکھ لیا، حمزہ شہباز
حکومت کو ہمارے خلاف کچھ نہیں ملتا تو مہنگائی کر کے عوام پر غصہ نکالتے ہیں۔
مریم نواز، حمزہ شہباز کی درخواستوں پر سماعت کرنے والے بینچ تحلیل
مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے ای سی ایل سے نام نکالنے اور پاسپورٹ حوالگی کی درخواستیں دائر رکھی ہیں
مشرف کیس پر مسلم لیگ ن کی پراسرار خاموشی، ڈیل کی افواہوں کو تقویت ملنے لگی
‘مشرف کیس کا کریڈٹ آپ کو جاتا ہے کچھ لب کشائی کر دیں‘
حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر نیب سے جواب طلب
مسلم لیگ ن کے رہنما نے رمضان شوگر ملز ریفرنس، آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت پر رہائی کی درخواست دائر کی ہے
کمرہ عدالت میں جج اور حمزہ شہباز کے درمیان تلخ کلامی
آپ اپنا رویہ ٹھیک کریں، آپ کے بات کرنے کا طریقہ مجھے مناسب نہیں لگا، حمزہ شہباز
بلاگ: عدالت ایک، نظارے دو
عظمت رفتہ کے زعم میں مبتلا حمزہ شہباز بھی ٹہلتے ٹہلتے یوں عدالتی کمرے کی جانب گامزن تھے جیسے صبح کی سیر پر نکلے ہوں۔