سرکاری حج اسکیم :عازمین نے 48 ارب 90 کروڑ روپے جمع کرا دیے
مجموعی طور پر تقریباً 100 ارب روپے وصول کئے جائیں گے،ذرائع وزارت مذہبی امور
سرکاری اسکیم کے تحت 5 ہزار مزید عازمین فریضہ حج ادا کر سکیں گے
10 جنوری سے پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر حج درخواستیں وصول کی جائیں گی، وزارت مذہبی امور
حکومت کو حج انتظامات سے نکل جانا چاہیے، سیکرٹری وزارت مذہبی امور
ممکن ہے کہ اگلے برس تمام حج پرائیویٹ آپریٹرز کے ذریعے کرایا جائے، ڈاکٹر ذوالفقار حیدر
2 جنوری سے قبل عازمین اپنا حج پیکج، روانگی کا مقام اور قربانی کے آپشن تبدیل کر سکتے ہیں، وزارت مذہبی امور
دوسری قسط کی رقم نہ جمع ہونے کی صورت میں حج درخواست منسوخ تصور ہو گی اور اس پر کٹوتی لاگو ہو گی، ترجمان
کراچی کے عازمین حج کیلئے کووڈ ویکسین کی تفصیلات جاری
ویکسینیشن کیلئے ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائینسز اوجھا کیمپس،خالق دینا ہال و دیگر جگہوں سے رابطہ کیاجاسکتا ہے،وزارت مذہبی امور
65 سال سے زائد عمر کے عازمین حج کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی قرار
درخواست گزار کو 10 فروری 2025 سے قبل سرٹیفکیٹ جمع کرنے کی یقین دہانی پر درخواست جمع کروانے کی مشروط اجازت ہے، وزارت مذہبی امور
عازمین حج کے لیے خوشخبری، خاندان کے تمام افراد کو ایک ہی جگہ رہائش ملے گی
وفاقی وزیر نے بینکوں پر ایک خاندان کے فارم ترتیب وار ایک ہی سیریل نمبر کے ساتھ جمع کرنے کی پابندی لگا دی
حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے میں معاہدہ طے پا گیا
پی آئی اے 35 ہزار سرکاری حجاج کو سفری سہولت مہیا کرے گی،ترجمان وزارت مذہبی امور
سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی رواں ہفتے سے شروع ہو گی
عازمین کیلئے درخواست فارم کیساتھ صحت سے متعلق بیان حلفی جمع کروانا لازمی ہوگا
بیرون ملک سفارتخانوں، دفاتر، مشن میں ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کرپشن کا انکشاف
پاکستان حج مشن جدہ میں ساڑھے 7 کروڑ روپے کا غبن ہوا۔
آئندہ سال موسم گرما کا آخری حج ہوگا،ترجمان سعودی محکمہ موسمیات
حج سیزن 2026سے موسمیاتی تبدیلی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگا، ہم 16سال بعد تک موسم گرما کے حج کا مشاہدہ نہیں کریں
اس سال 18لاکھ سے زیادہ افراد نے حج ادا کیا،سعودی شماریات اتھارٹی
ملکی حجاج کرام کی تعداد 2لاکھ 21ہزار 854رہی، اعدادو شمار
اللہ تعالیٰ پر توکل کرنے والوں کو دنیا اور آخرت میں کامیابی ملتی ہے، خطبہ حج
مسجد الحرام کے امام وخطیب شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیا
مناسک حج کا آغاز، عازمین آج منیٰ روانہ ہوں گے
حجاج 12 ذوالحج کو غروب آفتاب سے قبل منیٰ کی حدود سے نکل جائیں گے۔
حج پرمٹ کے بغیر مکہ آنے والے ایک لاکھ 53 ہزار افراد کو مکہ سے نکال دیا گیا
وزٹ ویزا حج کی اجازت نہیں دیتا، حج پرمٹ حاصل کرنا ضروری ہے، سعودی حکام
بغیر اجازت نامے کے حج کرنا جائزنہیں، مفتی اعظم سعودی عرب
رواں سال تقریبا 19 لاکھ عازمین فریضہ حج ادا کریں گے
روس سے عازمینِ حج کا پہلا گروپ مکہ پہنچ گیا، ایئرپورٹ پر پھولوں اور تحائف سے استقبال
رواں سال روس سے 25 ہزار عازمین حج ادا کریں گے، سعودی میڈیا
حج کے دنوں میں شدید گرمی ، عازمین حج کو ہدایات جاری
مشاعر مقدسہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 سے 48 سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے،سعودی محکمہ موسمیات
وزٹ ویزا پر آنے والے سیاحوں کومناسک حج میں شرکت کی اجازت نہیں، سعودی عرب
ایسے سیاح 15ذیقعدہ سے 15 ذی الحجہ تک حرم میں داخل نہ ہوں، جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پبلک سکیورٹی
حج ضوابط کی خلاف ورزی پر دو جون سے 10 ہزار ریال جرمانے کا اعلان
مقیم غیر ملکیوں اور وزیٹرز کو بے دخلی کے ساتھ مملکت میں دوبارہ داخلے پر پابندی عائد کی جائے گی

