وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، مزید 5 ارکان کو شامل کیے جانے کا امکان

ایوان صدر میں تقریب حلف برداری کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں

وزیر اعظم کا کابینہ اراکین کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت اس سال ایک لاکھ 50 ہزار خالی سیٹوں کو ختم کر دے گی

سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے والوں کیخلاف گھیرا تنگ ، 15 سال تک قید اور بھاری جرمانہ ہو سکے گا

وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی رولز کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دیدی

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ، مسودے میں بعض ترامیم کی تجویز پر بھی غور

ریلیف فنڈ برائے فلسطین و لبنان قائم کرنے کی منظوری

وفاقی وزیر احسن اقبال فلسطین اور لبنان سے متعلق امدادی کارروائیوں کی نگرانی کریں گے۔

وفاقی کابینہ: 5 سالہ نجکاری پروگرام کی منظوری

آئندہ 5سالوں میں 24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی، اجلاس

پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق بلایا جانیوالا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

اجلاس وزیر اعظم کے مصروف شیڈول کے باعث ملتوی کیا گیا ، کل ہونے کا امکان

تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

بانی پی ٹی آئی ، عارف علوی، قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی بھی منظوری لی جائے گی ، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز