مدارس رجسٹریشن میں حکومت سب سے بڑی رکاوٹ ہے، مولانا فضل الرحمان
ہم قانون ساز ہیں آئین کو کھلواڑ نہیں بننے دیں گے
مدارس بل پر دستخط کیلئے مولانا فضل الرحمان کی حکومت کو ڈیڈ لائن
حکومت پارلیمنٹ سے منظور کردہ ہمارے بل پر دستخط نہیں کر رہی، سربراہ جے یو آئی
مولانا فضل الرحمان نے نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا
حکومت کے ساتھ اتحاد کا کوئی ارادہ نہیں، اپوزیشن میں ہی بیٹھیں گے۔
سودی نظام کے خاتمہ کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمان
ہم 26 ویں ترمیم میں مزید ترامیم نہیں ہونے دیں گے، سربراہ جے یو آئی
پی ٹی آئی وفد کی دوبارہ مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد، آئینی ترامیم کے مسودے پر اہم مشاورت
جے یو آئی سربراہ کی رہائش گاہ پر آئینی ترامیم کے مسودے کی منظوری کے حوالے سے بات چیت کی گئی
مولانا فضل الرحمان کا جسٹس منصور علی شاہ کا بطور چیف جسٹس نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مشورہ
اگلے چیف جسٹس کے نوٹیفکیشن میں تاخیر سے مزید مسائل ہوں گے، سربراہ جے یو آئی
مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے رابطہ، 15 اکتوبر کا احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل
مولانا فضل الرحمان سے آئینی مسودے پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی، اسد قیصر
آزادی مارچ پھر کریں گے دیکھیں انتظار کریں، مولانا فضل الرحمان
قومی اسمبلی پانچ سال پورے کرتی نظر نہیں آتی، امیر جے یو آئی (ف)
میری زبان پر غلطی سے جنرل فیض کا نام آگیا تھا،مولانا فضل الرحمان
عدم اعتماد والے میرے بیان کو یہی ختم کردیں ، میں اس معاملے کو مزید بڑھانا نہیں چاہتا
عمران خان کی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد جنرل باجوہ کےکہنے پرلائی گئی، مولانا فضل الرحمان
پی ٹی آئی کے وفد کی امیر جے یو آئی ف سے ملاقات ، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال