فیصل آباد میں 100 سے زائد ٹیکسٹائل ملز بند، لاکھوں مزدور بے روزگار

حالات نہایت سازگار لیکن یہاں اگلے ماہ تک باقی ملز بھی بند ہوجائیں گی، پاکستان ہوزری مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

فیصل آباد: انسانی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

شوگر کے مریض انسولین کے حصول کیلئے سرکاری اسپتالوں کے دھکے کھانے پر مجبور ہیں، ذرائع

فیصل آباد، مختلف واقعات میں 5 جاں بحق،3زخمی

ملزم وقاص عرف کاشی نے فائرنگ کر کے محمد رفیق کو قتل کیا اور فرار ہو گیا

فیصل آباد میں خاتون اور مرد قتل

پولیس کے مطابق خاتون کی لاش بستر پر جب کہ نوجوان کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی تھی۔

پنجاب: شدید آندھی اور بارش، پانچ افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خانیوال میں مختلف علاقوں میں گھروں کی چھتیں گر گئیں جس کے باعث چار افراد جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع

فیصل آباد: وکلا گروپوں میں تصادم، ہوائی فائرنگ

جھگڑا عدالت میں ضمانتی مچلکے جمع کروانے کی وجہ سے ہوا۔

فیصل آباد: 70 فیصد گاڑیوں کی رجسٹریشن اسلام آباد سے ہونے کا انکشاف

فیصل آباد میں ماہانہ تقریباً 1500 گاڑیاں خریدی جاتی ہیں جن میں سے صرف 200 گاڑیاں مقامی ایکسائز آفس میں رجسٹرڈ ہوتی ہیں

فیصل آباد: عمران خان مخالف بات کرنے پر جواد احمد کو اسٹیج سے اتار دیا گیا

جواد احمد نے کہا تھا ہرحکومت ایک دوسرے کو کرپٹ کہتی ہے، اس کا مطلب ہے کہ پاکستان جب سے بنا ہے تب سے آج تک ساری کرپٹ حکومتیں ہی آئی ہیں

فیصل آباد: خاتون کے قتل کا معمہ سلجھ گیا، شوہر کا بیوی کے قتل کا اعتراف

خاوند نے بیوی کو قتل کرکے معاملہ بیٹے پر ڈال دیا تھا اور جرم چھپانے کے لیے کہانی بنائی تھی۔

دس شہروں کے گٹر کے پانی میں پولیو وائرس کا انکشاف

شہروں میں کراچی، لاہور اور فیصل آباد جیسے بڑے شہر شامل، فوکل پرسن کی تصدیق

ٹاپ اسٹوریز