فیصل آباد: رواں سال پولیو وائرس کی موجودگی کا تیسری بار انکشاف
فیصل آباد میں رواں سال پولیو وائرس کی موجودگی کا تیسری بار انکشاف ہوا ہے۔ اچکیرہ کے مقام سے لیے جانے والے نمونوں کی رپورٹ مثبت آ گئی ہے۔
جہازی سائز کے پتیلے میں بیک وقت چالیس دیگوں جتنی حلیم کی پکائی
فیصل آباد میں امام بارگاہ روڈ پر گزشتہ چھتیس برسوں سےعاشورہ کا لنگر ایک مخصوص پتیلے میں تیارہورہا ہے۔
فیصل آباد ریلی، ن لیگ کیخلاف درج مقدمات پر کارروائی شروع
چار مقدمات میں نامزد مسلم لیگ کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی لیے چھاپے مارنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا، پولیس ذرائع
فیصل آباد ریلی، ن لیگی قیادت کیخلاف مقدمات درج
فیصل آباد کے چھ تھانوں میں مقدمات درج کیے گئے جن میں پانچ ہزار افراد کو نامزد کیا گیا۔
جج کو کرسی مارنے کی سزا ساڑھے 18سال قید
سینئر سول جج خالد محمود وڑائچ پر حملے کے مقدمے میں ملزم کو ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ اور ہرجانہ بھی دینا ہوگا
چینی باشندوں کی غیر قانونی شادیاں کرانے والا گروہ گرفتار
گرفتار ملزمان میں چینی خاتون بھی شامل
جڑانوالہ: وکیل نے جج کا سر پھاڑ دیا
جڑانوالہ میں کیس کی سماعت کے دوران وکیل نے کرسی مار کر جج کو زخمی کر دیا
فیصل آباد: وکلا گروپوں میں تصادم، ہوائی فائرنگ
جھگڑا عدالت میں ضمانتی مچلکے جمع کروانے کی وجہ سے ہوا۔
فیصل آباد: 70 فیصد گاڑیوں کی رجسٹریشن اسلام آباد سے ہونے کا انکشاف
فیصل آباد میں ماہانہ تقریباً 1500 گاڑیاں خریدی جاتی ہیں جن میں سے صرف 200 گاڑیاں مقامی ایکسائز آفس میں رجسٹرڈ ہوتی ہیں
فیصل آباد: بیٹے کے مبینہ فائر سے ماں جاں بحق
پولیس نے شوہر نے کوگرفتار کر کے تفتیش شروع کردی ہے