خواتین کی مخصوص نشست، اے این پی نے ٹاس جیت لیا

صوبائی اسمبلی میں اے این پی کی نشستوں کی تعداد 4 ہو گئی

خیبر پختونخوا اسمبلی کی نئی پارٹی پوزیشن جاری

اے این پی اور پی ٹی آئی پی کے درمیان ایک نشست پر ٹاس ہو گا

الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا

جمشید دستی کی نااہلی کی 2 درخواستیں الیکشن کمیشن نے منظور کر لیں

خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کا اعلامیہ کالعدم قرار

عدالت نے تمام جماعتوں یا ان کے نمائندوں کو سننے کے بعد فیصلہ جاری کیا

الیکشن کمیشن نے میڈیا پر ہونے والی تنقید کو جھوٹ اور حقائق کے برعکس قرار دے دیا

اپنی ناکامیوں کا الزام الیکشن کمیشن پر ڈالنے کا رویہ غیر مناسب ہے، اعلامیہ

علی امین گنڈاپور کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

دوسرے صوبے کی بار ایسوسی ایشن کو فنڈز دینا رشوت کے زمرے میں آتا ہے، درخواست گزار

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا

انتخاب سندھ اسمبلی میں 6مئی کو ہو گا،نشست پیپلزپارٹی کے سنیٹرتاج حیدر کے انتقال سے خالی ہوئی تھی،الیکشن کمیشن

انٹرا پارٹی انتخابات کیس، بیرسٹر گوہر نے دلائل کیلئے وقت مانگ لیا

ہائیکورٹ نے فیصلے سے منع کیا ہے کارروائی سے نہیں، چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن کا پنجاب حکومت کو فوری قانون سازی مکمل کرنے کا حکم

3 بار حلقہ بندیوں کے باوجود پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد نہ ہو سکا، سیکرٹری الیکشن کمیشن

ٹاپ اسٹوریز