حکومت سندھ کا عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان، نوٹیفیکیشن جاری

عید کی تعطیلات بدھ 10 اپریل سے ہفتہ 13 اپریل تک ہوں گی

چھٹیوں پر جانے والے گھر چھوڑنے سے پہلے پولیس کو اطلاع دیں، اسلام آباد پولیس

گھر چھوڑنے سے پہلے اخبار والے کو بتائیں کہ وہ گھر اخبار نہ پھینکے، ڈی آئی جی آپریشنز

پنجاب حکومت نے بھی عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

ہفتے میں 6 دن کام کرنے والے دفاتر میں 10 سے 13 اپریل تک عید تعطیلات ہوں گی

عید الفطر کی تعطیلات کا آغاز 9 اپریل سے کیا جائے، سرکاری ملازمین کا مطالبہ

اگر سر کاری تعطیلات 10اپریل سے شروع ہوں گی تو آ بائی علاقوں کو کب جائیں گے ؟

بنگلہ دیش: عید کی اضافی چھٹی کی تجویز مسترد

کیبنٹ کمیٹی برائے قانون اور آرڈر کیجانب سے اضافی چھٹی کی تجویز دی گئی تھی۔

متحدہ عرب امارات میں عید الفطر پر 7 چھٹیوں کا اعلان

تمام اداروں کو 8 سے 14 اپریل تک تعطیلات کا سرکلر جاری کر دیا گیا

ٹاپ اسٹوریز