ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے اب تک بھارت سمیت 7 ممالک شرکت کی تصدیق کر چکے ہیں۔
بابراعظم نے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی، روہت شرما سمیت دنیا بھر کے بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔
دونوں ٹیموں کی جانب سے ایک ایک میچ میں کامیابی سے سیریز برابر ہے۔
محمد عامر دوسرے اور تیسرے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ کیلئے دستیاب ہوں گے۔
ویسٹ انڈیز ویمنز نے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 کھلاڑیوں کے نقصان پر 84 رنز بنا سکی۔
انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے 18 رکنی اسکواڈ منتخب کیا جائے گا۔
ویسٹ انڈیز ویمنز نے 5 میچز کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔
چیمئنز ٹرافی ہو گی اور پاکستان میں ہی ہو گی۔
پی سی ایل جلد ایک برانڈ کے طور پر وجود میں آئے گی، ترجمان پی ڈبلیو سی سی
بابر اعظم نے 76 ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کپتانی کے فرائض سرانجام دیئے۔
سیریز میں مہمان ٹیم کو ایک کے مقابلے میں 2 سے برتری حاصل ہے۔
ویمن انٹرنیشنل ٹی 20 سیریز میں 5 میچ 26 اپریل سے 3 مئی تک کھیلے جائیں گے۔
بین الاقوامی سطح پر کوئی سی یا ڈی ٹیم بھی بھیجیں گے تو وہ بھی مضبوط ہو گی۔
مثبت کرکٹ کھیلنے کی کوشش کی مگر ہدف حاصل نہ کر سکے۔













