عوام کے تعاون سے ہی کورونا کو پھیلنے سے روکا جا سکتا ہے، فیاض الحسن چوہان

 عوام کو کاروباری اوقات کے دوران سماجی دوری کے ضابطوں کا خیال رکھنا چاہیے، صوبائی وزیر اطلاعات

اتحاد ایئرلائن کا 16 مئی سے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

بعض  فلائٹس کی بکنگ کا  آغاز 16 مئی ہو شروع کیا جائے گا تاہم اگر موجودہ صورتحال برقرار رہی تو اس میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔

حکومت اور اپوزیشن کو مل کر کورونا کا مقابلہ کرنا ہو گا، چودھری شجاعت حسین

 راشن اور کورونا سے بچاؤ کیلئے حفاظتی کٹس کی تقسیم پر پارٹی رہنماؤں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، چودھری پرویز الٰہی

پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کا فیصلہ

 لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کا فیصلہ اجتماعی مشاورت سے کیا گیا ہے، عثمان بزدار

کورونا: حکومت نے ملک گیر لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کر دی

وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 15 روزتوسیع کا فیصلہ کیا ہے جبکہ صوبائی حکومتیں صورت حال کےمطابق فیصلہ کریں گی۔

کورونا: لوگ گھروں میں رہیں، لیڈی ڈاکٹرز کی اپیل

کورونا کی صور تحال کنٹرول ہونے کے بعد دکانیں کھولی جائیں، سڑکوں پر رش بہت زیادہ ہے یہ صورتحال خطرناک ہے۔

کورونا کب ختم ہوگا اس کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا، عمران خان

 کورونا کے معاملے پر پاکستان کو کوئی امداد نہیں ملی، بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے بھی ترسیلات زر رک گئی ہیں، وزیراعظم

جو مساجد ایس او پیز پر عمل نہ کریں ان کو سیل کر دیا جائے، چیئرمین علماء کونسل

حکومت حالات کو دیکھتے ہوئے جو بھی نئی پالیسی بناتی ہے علماء اس مکمل تعاون کریں گے۔

پاک فوج قومی اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھے گی، آرمی چیف

وبا کےاقتصادی،صحت اورسماجی اثرات کا جائزہ ضروری ہے, جنرل قمر جاوید باجوہ

’ پارلیمان کے اجلاس میں کسی کو کورونا ہوا تو میں اس کا ذمہ دار ہوں گا‘

جب فرانزک آڈٹ ہو گا اور جس کا نام آئے گا وہ کابینہ سے ضرور باہر ہو گا، ندیم افضل چن

ٹاپ اسٹوریز