بھارت : 12 سالہ لڑکی 200 میل کا پیدل سفر کرتے ہوئے ہلاک

ہلاک ہونے والی لڑکی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہو گئی ہے جس سے معلوم ہوا ہے کہ اسے کورونا نہیں تھا۔ 

پنجاب میں کورونا کے مزید 60 کیسز سامنے آ گئے

صوبے میں وبا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 4,255 ہو گئی ہے۔

ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کو بغیر وارننگ کے گرفتار کیا جائے گا، اجمل وزیر

ذخیرہ اندوزی کی اطلاع دینےوالےکوضبط مال کا 10 فیصد بطور انعام دیا جائےگا۔

لوگوں کو مساجد میں جانے سے نہیں روک سکتے، وزیراعظم

علما کےساتھ 20 نکات پراتفاق کیا گیا، اگر یہ بیماری پھیلتی ہےتو ہو سکتا ہےکہ ہمیں اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنی پڑے، عمران خان

 پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات ابھی تک کم رہی ہیں،ظفر مرزا

 50 ہزار بھی مریض ہوں تو ان میں سے80 فیصد نےمکمل صحت یاب ہوجانا ہے، معاون خصوصی صحت

مسجدوں میں احتیاط برتنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

پاکستان میں ایک لاکھ 4 ہزار302 ٹیسٹ کرچکےہیں، پچھلے 24 گھنٹوں میں 425 نئےمریضوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

بلوچستان میں کورونا کے مزید 56 کیسز سامنے آ گئے

صوبہ بھر میں وبا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 432 ہو گئی ہے۔

’ کورونا پالیسی کی آڑ میں بھارت میں جان بوجھ کر مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ‘

مودی حکومت کا اقدام ویسے ہی ہے جیسے جرمنی میں نازیوں نے یہودیوں کے خلاف کیا، عمران خان

 کورونا پھیلانے کا الزام: بھارت میں مسلمانوں پر زمین مزید تنگ کر دی گئی

سوشل میڈیا کو مسلمان دشمنی کے اظہار کے لیے استعمال کیا جا رہا ہےجبکہ مسلمان مخالف سازشی تھیوریوں کا بازار گرم ہے۔

سندھ حکومت کا ٹائیگر فورس سے کام لینے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہ

 اگر ٹائیگر فورس کوشامل کریں گے تو بہت سے سیاسی مسائل ہوں گے, امتیاز شیخ

ٹاپ اسٹوریز