بیرون ملک سے آنے والوں کے کورونا ٹیسٹ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

یہ فیصلہ دنیا بھر میں پھیلے جے این ون ویرینٹ کی روک تھام کے لیے کیا گیا

ماہرین نے بند کمرے میں بھی فیس ماسک کو لازمی قرار دے دیا

فیس ماسک کا استعمال کورونا سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔

عمان کی جانب سے مسافروں کیلئے خوشخبری

عمان آنے والے مسافروں کو کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا ہوگا۔

دلہن کی انوکھے انداز میں شادی ہال میں انٹری، مقدمہ درج

دلہن کی شادی ہال کی طرف جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

کراچی میں پی ٹی آئی کے رہنما زبردستی دکانیں کھلوا رہے ہیں، سعید غنی

وفاق کی سطح پر کورونا سے متعلق لیے گئے فیصلوں پر ایک کنفیویژن ہے جسے ختم ہونا چاہیے، صوبائی وزیر تعلیم

نوازشریف سمیت ساری کابینہ ایٹمی دھماکوں کے خلاف تھی، شیخ رشید

 راجہ ظفرالحق، گوہرایوب اور میں نےایٹمی دھماکےکی حمایت کی، اس وقت میری ڈیوٹی ایسی تھی کہ مجھے ملک سے باہر جانا پڑا، وزیر ریلوے

’ اس عید پر کورونا اور طیارہ حادثہ کی وجہ سے فضا سوگوار ہے ‘

مودی کی ہندوتوا حکومت کے جنگی جرائم عالمی ضمیر کیلئے چیلنج ہیں، وزیر اطلاعات

آل پاکستان ٹرانسپورٹ فیڈریشن کا حکومتی ایس اوپیز پر ٹرانسپورٹ چلانے سے انکار

 حکومت ہمارے ساتھ مل کر ایس اوپیز بنائے،جب تک بات نہیں ہوتی ٹرانسپورٹ نہیں چلے گی، چیئرمین آل پاکستان ٹرانسپورٹ فیڈریشن

حکومت پنجاب کا شاپنگ مالز اور آٹو موبائل انڈسٹری کھولنے کا فیصلہ

حکومت نے متعلقہ شعبوں کے ساتھ ایس او پیز کو حتمی شکل دیدی ہے جبکہ شاپنگ مالز کے اوقات کار کا بھی تعین کردیا ہے۔

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کرگئی

عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے پوری دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد 44 لاکھ 47 ہزار سے زائد ہو گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز