نواز شریف سے ملاقات کرنی ہے یا نہیں،دیکھیں گے، زرداری

فوجی عدالتوں کے معاملے پرہمارا موقف سامنے آچکا ہے،آصف علی زرداری

عدالت نے آصف زرداری اور مشرف کیخلاف این آر او کیس ختم کردیا

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ قانون اپنا راستہ خود بنائے گا

ڈرنے والے ہیں نہ جھکنے والے، آصف زرداری

آصف علی زرداری نے کہا کہ ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر نام ڈالے جانے پر ردعمل میں  کہا ہے کہ ہم ڈرنے والے ہیں نہ جھکنے والے ہیں

ای سی ایل میں شامل 172 افراد کی فہرست منظر عام پر آگئی

172 افراد کی فہرست میں بلاول بھٹو، وزیراعلیٰ سندھ، فریال تالپور، ملک ریاض اور قائم علی شاہ سمیت بینکنگ ، حکومتی اور پرائیویٹ شعبے کی اعلیٰ شخصیات شامل ہیں

تین وزیر پکڑے جاسکتےہیں، فیصل واوڈا کی پیش گوئی

پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واوڈا  نے کہا کہ جے آئی ٹی ہم نے نہیں بنائی زرداری کے خلاف جے آئی ٹی سپریم کورٹ نے بنائی۔

منی لانڈرنگ جے آئی ٹی رپورٹ، سماعت کل ہوگی

ذرائع کے مطابق جعلی بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات  کے لیے قائم کی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے دس سے زائد جلدوں پر مشتمل سربمہر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائی ہے

زرداری سیاسی شہید بننے جا رہے ہیں، نبیل گبول

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیبل گبول کا کہنا تھا کہ زرداری ہمیشہ جیل سے وزیراعظم ہاؤس جاتے ہیں۔

کسی بھی جماعت سے اتحاد کر سکتے ہیں، مولا بخش چانڈیو

تصادم نہیں چاہتے، ہمیشہ عدلیہ اور افواج کے احترام  کی بات کی ہے، پی پی پی رہنما

اسحاق ڈار واپس آئیں گے اور پیسے بھی، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا کہ نوازشریف اور آصف علی زرداری ہمارے لیے سیاسی چیلنج تھے ہم نے سیاسی منزل حاصل کرلی ہے

صوبے ساتھ ہوں گے تو اسلام آباد مضبوط ہوگا، زرداری

 انڈر 16 کے کھلاڑیوں کو سمجھ نہیں صوبے ساتھ ہوں گے تو یہ مضبوط ہوں گے اور اسلام آباد مضبوط ہوگا۔

ٹاپ اسٹوریز