پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی گرفتار

شاہ محمودقریشی کو رہائشگاہ سے پولیس کی بھاری نفری نےگرفتارکیا

اسلام آباد: عورت آزادی مارچ سے ایک شخص گرفتار

خواتین مارچ میں برقعہ پہن کر فاٹا کی خواتین کی نمائندگی کر رہا تھا، گرفتار شخص

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی ضمانت منظور

عدالت نے مظفر گڑھ علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔

نیب کس کی فرمائش پر گرفتاریاں کرتا ہے، حامد میر کا اہم انکشاف

کچھ اہم شخصیات بھی حکومتی فرمائش پر گرفتار ہوں گی، حامد میر

احسن اقبال کی گرفتاری حکومت پر تنقید کے سبب ہوئی، مریم اورنگزیب

ایک سلیکٹڈ وزیراعظم ملک کے خلاف سازش کر رہا ہے، ترجمان ن لیگ

فضل الرحمان کی گرفتاری کیلئے درخواست دائر

مولانا کی تقریروں سے ملک میں انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے، درخواست گزار

آزادی مارچ سے گرفتاریوں پر معاہدہ توڑنے کی دھمکی

ہمارے کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے، عبد الٖغفور حیدری

اکرم درانی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

حکومتی رہنما تکلیف میں ہیں اور ہم سے رابطے کر ر ہے ہیں، رہنما جے یو آئی

نوازشریف کے داماد گرفتار

ن لیگی رہنما پر کار سرکار میں مداخلت اور اشتعال انگیز تقاریر کا مقدمہ درج ہے، پولیس

‘مولانا گرفتار ہونا چاہتے ہیں’

حکومت فضل الرحمان کو گرفتار کرکے ہیرو بنانا نہیں چاہتی، شبلی فراز

ٹاپ اسٹوریز