الیکٹرک کاروں سے ہزاروں کارکنوں کے روزگار کو خطرے

یورپی یونین میں 2035 میں پٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی فروخت پر پابندی لگا دی جائے گی

واٹس ایپ پر 44 ارب سے زائد کا جرمانہ

واٹس ایپ نے آئرلینڈ کے صارفین کا ڈیٹا شیئر کرکے یورپی یونین کے قوانین کی خلاف ورزی کی

یورپی یونین نے افغانستان کی مالی امداد بند کرنے کا اعلان کر دیا

خطے میں پاکستان،ایران، چین اور روس کا کردار بڑھ گیا ہے، یورپی یونین خارجہ امور کے سربراہ کا پارلیمنٹ سے خطاب

بھارت نے افغانستان میں اپنا آخری قونصل خانہ بھی بند کردیا

طالبان نے افغانستان کے دو مزید شہروں پُلِ خُمری اور فراہ پر قبضہ کر لیا ہے

چینی ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر

منظور شدہ ویکسینز میں موڈرنا، فائزر،جانسن اینڈ جانسن اور برطانیہ کی ایسٹرازینیکا شامل ہیں۔

صادق خان ایک بار پھر مئیر لندن منتخب

وہ پہلی بار2016 میں یورپی یونین کےدارالحکومت کے مئیر منتخب ہوئے

یورپی یونین کے جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے معاملے پر اہم اجلاس آج

قرارداد کی روشنی میں اہم فیصلے متوقع ہیں، ذرائع

چین، یورپی یونین کا بڑا تجارتی شراکت دار بن گیا: امریکہ پیچھے رہ گیا

چین اور یورپی یونین کے درمیان گزشتہ سال 709 ارب ڈالرز کی تجارت ہوئی جب کہ 2020 میں امریکی تجارت 671 ارب ڈالر رہی۔

کورونا: ویکسین کی برآمد پر پابندی، ڈبلیو ایچ او کی یورپی یونین پر تنقید

اس طرح کے اقدامات سے کووڈ-19 پر قابو پانے میں عرصہ لگے گا، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

فرانس کی غیر یورپی یونین ممالک کیلئے سرحدیں بند

 يہ پابندی کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کيسز کے تناظر ميں لگائی گئی ہے جو کہ عارضی ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز