نامور صحافی مہر بخاری ہم نیوز کا حصہ بن گئیں

مہر بخاری کرنٹ افیئرز کے پروگرام میں بطور اینکر پرسن اپنے فرائض سر انجام دیں گی۔

نیا سال سب سے پہلے کس ملک میں شروع ہوگا؟

رات 12 بجے پاک وطن نئی امیدوں اور نئے خوابوں کے ساتھ سال 2021 میں قدم رکھے گا

نمائندہ ہم نیوز طارق ملک کورونا کے باعث انتقال کر گئے

سینئر صحافی طارق محمود ملک گزشتہ کئی روز سے کورونا کے باعث اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

عدالت کا ڈی جے بٹ کو رہا کرنے کا حکم

عدالت نے ڈی جے بٹ کی ضمانت 50 ہزار کے مچلکوں کے عوض منظورکی

برطانیہ میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع

عوام الناس کا اعتماد قائم کرنے کی خاطر ملکہ برطانیہ اوران کے خاوند شہزادہ فلپ بھی ویکسین لگوائیں گے

وزیراعظم کا پی ڈی ایم کو لاہور جلسے کی اجازت نہ دینے کا اعلان

کورونا کیسز بڑھتے جا رہے ہیں، لوگ مر رہے ہیں، یہ صرف اپنی چوری بچانے کیلئے جلسے کر رہے ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم گھر جا چکے ہیں ان کے پاس اختیارات نہیں، شاہد خاقان عباسی

حکومت ناکام اور عوام پریشان ہیں تاہم مٹی کی دیواریں جلد گر جائیں گی، رہنما مسلم لیگ ن

ٹک ٹاک، فواد چودھری کا بیان ان کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے، علی محمد

 ہم زیادتی کے ملزمان کو سخت سزا دینے کے حامی ہیں، وفاقی وزیر مملکت

عامر خان پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کیلئے پرعزم

بھارتی باکسر سے فائٹ کرنے کے لیے تیار ہوں، عامر خان

کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکہ، 4 افراد زخمی

پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا

ٹاپ اسٹوریز