اسلام آباد: چوری شدہ گاڑیاں و موٹرسائیکلیں مالکان کو واپس

سال 2020 میں سنگین جرائم کی شرح میں 20 فیصد کمی آئی ہے، عامر ذوالفقار کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

محکمہ ایکسائز پنجاب: آکشن گاڑیوں کا اسکینڈل، 18 کے خلاف مقدمہ

محکمہ اینٹی کرپشن ریجن اے نے ای ٹی او عدیل امجد کو گرفتار کر لیا ہے۔

جعلی کاغذات پر گاڑیوں کی رجسٹریشن،ایکسائز ملازمین کیخلاف مقدمہ درج

تمام گاڑیوں کو فرضی چیسیز اور انجن نمبر لگائے گئے، ایف آئی آر

پاکستان میں بننے والی گاڑیوں کا معیار طے کر لیا ہے، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا کہ میں جو ٹھان لیتا ہوں وہ کر کے رہتا ہوں۔

مقامی کمپنی نے مناسب قیمت پر 800 سی سی گاڑی متعارف کرادی

پرنس پرل کی قیمت دس لاکھ 49 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے اور اس میں ای ایف آئی انجن، پاور ونڈوز، پاور اسٹیئرنگ جیسے فیچرز دیے گئے ہیں

’حکومت پابندیاں ہٹائے تو پیسے دینے کو تیار ہیں‘

اسلام آباد: چیئرمین آل پاکستان آٹوموٹوڈیلرز ایچ ایم شہزاد نے پیشکش کی ہے کہ اگر حکومت استعمال شدہ گاڑیوں پر پابندی ہٹائے

مری میں شدید برفباری: سیاحوں کی 900 گاڑیاں پھنس گئیں، لوگ امداد کے منتظر

چار گھنٹوں سے تقریباً 900 سیاحوں اور مقامی باشندوں کی گاڑیاں برف میں پھنسی ہوئی ہیں اور اندر بیٹھے افراد سخت سردی میں بری طرح ٹھٹھر رہے ہیں۔

راولپنڈی: بنارجسٹریشن چلنے والی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے خلاف آپریشن

 15 جنوری کے بعد بغیر رجسٹریشن گاڑی یا موٹرسائیکل سڑک پر چلنے نہیں دی جائے گی۔ ترجمان ٹریفک پولیس

ججز کو گاڑیوں پر سائرن، ہوٹرلگانے سے روک دیا گیا

ضلعی عدلیہ کے ججز کو سبز نمبر پلیٹ، سائرن، ہوٹر اور عہدہ کی نمبر پلیٹس استعمال کرنے کا اختیار نہیں ہوگا۔

پاک سوزوکی نے پھر قیمتیں بڑھانے کا اعلان کردیا

پاک سوزوکی نے 2019 میں بھی اپنی گاڑیوں کی قیمت پانچ بار بڑھائی ہے

ٹاپ اسٹوریز