پاکستان نے 2 کروڑ افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا سنگ میل عبور کر لیا

 گزشتہ روز ریکارڈ 5 لاکھ 25 ہزار سے زائد افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی۔

بھارت میں کورونا کی تیسری لہر روکنا ناممکن

بھارت کی صرف 6 فیصد آبادی کو ویکسین کی دو خوراکیں لگی ہیں

سعودی عرب کا چینی ویکسین لگوانے والے مسافروں سے متعلق بڑا فیصلہ

سعودی عرب نے کورونا کی چینی ویکسینز سائینوفارم اور سائنویک ویکسین لگوانے والوں کو اپنے ملک میں داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔

کیا کورونا ویکسین کی تیسری خوراک بھی لینی پڑے گی ؟

ویکسین کی تیسری خوراک سے اینٹی باڈیز کی سطح پہلی دو خوراکوں کے مقابلے میں 5 سے 10 گنا بڑھ جاتی ہے، دوا ساز کمپنی

پنجاب:کورونا ویکسین نہ لگوانے والے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

 نجی اداروں کے ملازمین کو31 جولائی تک ویکسی نیشن یقینی بنانے کی ہدایت

دبئی نے موڈرنا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی

موڈرنا ویکسین  متحدہ عرب امارات میں منظوری حاصل کرنے والی پانچویں ویکسین ہے

ناروے: آسٹرازینیکا ویکسین سے متاثر ہونے والے افراد کو زر تلافی ادا کرنے کا اعلان

ناروے نے کورونا ویکسین آسٹرازینیکا کے مضر صحت اثرات سے متاثر ہونے والے افراد کو زر تلافی ادا کرنے کا اعلان کر دیا۔

ملک بھر میں کورونا سے مزید 40 افراد جاں بحق

24گھنٹوں میں کورونا کے مزیدایک ہزار37 نئے کیسز سامنے آگئے، این سی او سی

ایف نائن پارک ویکسی نیشن سینٹر میں شہریوں کا ہنگامہ

احتجاجی شہریوں  نے الزام لگایا کہ بیرون ملک جانے سے پہلے ویکسین سرٹیفیکٹ درکار ہوتی ہے لیکن انہیں متعلقہ ویکسین نہیں لگائی جارہی

ٹاپ اسٹوریز