شہری جس نے 217 مرتبہ کورونا ویکسین لگوا لی

62 سالہ شہری میں کسی بھی قسم کے نقصان دہ اثرات کا کوئی ثبوت نہیں ملا، ماہرین

کورونا ویکسین بنانے والا سائنسدان قتل

لاش ملنے کے کچھ دیر بعد ہی ایک مشتبہ شخص کو بھی گرفتار کیا گیا۔

کورونا ویکسین کی برآمدگی میں بےضابطگیوں کا انکشاف

وزارت صحت نے خام ویکسین کی درآمدگی میں پیپرا رولز کی خلاف ورزی کی۔

بچوں کو پیڈیا ٹرک فائزر کوویڈ ویکسین لگانے کی ملک گیر مہم کا افتتاح

وآبادیوں کو کورونا وبا سے تحفظ دینا دونوں حکومتوں کی مشترکہ ترجیح ہے، وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے ہمراہ مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب

کورونا بچاو مہم شروع، 5 سے 12 سال تک کے بچوں کو ویکسین لگائی جائے گی

کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی مہم 24 ستمبر تک جاری رہے گی،قومی ادارہ صحت

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے مریض کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ کرنے سے انکار

اسپتال کا عملہ میرے بیٹے پر ویکسین لگوانے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے، والد

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ٹینس اسٹار نواک جوکووچ ویکسین کمپنی کے مالک نکلے

عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار ڈینش بائیو ٹیک فرم کے 80 فیصد شیئرز کے مالک ہیں

فرانس میں کھیلوں میں حصہ لینے کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار

فرانس کی پابندی کے بعد سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جاکووچ کی فرنچ اوپن میں شرکت مشکل ہو گئی۔

ٹاپ اسٹوریز