اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق کوئی تجویز زیر غور نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان افغانستان میں امن اور استحکام کے لیے کردار ادا کرتے رہے گا، زاہد حفیظ

او آئی سی اجلاس میں پاکستان کشمیر کا معاملہ اٹھائے گا

اجلاس سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور صدر آزاد کشمیر خطاب کریں گے۔

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، شہری شہید

بھارتی فوج  نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے باگسر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس سے 33 سالہ شہری انصر شہید ہو گیا۔

آئین پر عمل نہ ہوا تو حکومت کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں گے، عدالت

عدالت نے اٹارنی جنرل، الیکشن کمیشن اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹسز جاری کر دیے۔

پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے شواہد عالمی برادری کے سامنے پیش

بھارت دہشت گردوں کی تربیت اور اسلحہ فراہم کررہا ہے، شاہ محمود قریشی، میجر جنرل بابر افتخار

پاک فوج کشمیر کاز اور کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے، آرمی چیف

وزیراعظم آزاد کشمیر سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ کا کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

جوبائیڈن ہماری مشکلات اور پاکستان کو جانتے ہیں، منیر اکرم

ہماری خواہش ہے جوبائیڈن انتظامیہ کشمیر کے معاملے پر بھی توجہ دیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب

مسئلہ کشمیر ہماری خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے، وزیر خارجہ

بھارتی غیر قانونی اقدامات کو تمام کشمیری یکسر مسترد کر چکے ہیں، شاہ محمود قریشی

مقبوضہ کشمیر: عمر عبداللہ کی مودی سرکار کے خلاف مشن پر روانگی

اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک کہ پانچ اگست کے فیصلوں سے قبل کی ریاست جموں و کشمیر کو واپس حاصل نہ کرلیں، سابق وزیراعلیٰ

ٹاپ اسٹوریز