عید میلاد النبیﷺ: بھارتی انتظامیہ نے فاروق عبداللہ کو حضرت بلؒ کی درگاہ جانے نہیں دیا

حکومتی اقدام بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، محبوبہ مفتی سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ جموں و کشمیر

ہیومن رائٹس واچ کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کارروائیوں کی مذمت

 بھارت کشمیریوں اور دیگر انسانی حقوق کے گروپس کے خلاف غیرقانونی آپریشن روکے، ایچ آر ڈبلیو

 بھارتی اقدامات سے خطے میں امن کو خطرات لاحق ہیں، دفتر خارجہ

پاکستان نے عالمی سطح پر اعتدال پسندی، ہم آہنگی کی کاوشوں کی حمایت کی، زاہد حفیظ

پاکستان: امریکہ اور بھارت کا مشترکہ بیان یکسر مسترد

امریکہ اور بھارت کے مشترکہ بیان میں پاکستان کے متعلق دیے گئے ریمارکس گمراہ کن ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اقوام عالم بھارت پہ دباؤ ڈالے کہ وہ کشمیر سے اپنا قبضہ ختم کرے، سردار مسعود

جب تک مقبوضہ کمشیر کی تحریک کو عالمی سیاسی تحریک نہیں بنائیں گے اس وقت تک یہ مسئلہ حل نہیں ہو گا، صدر آزاد کشمیر

برسلز: کشمیر کونسل یورپی یونین کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے مؤثر کردار ادا کرے، چیئرمین کشمیر کونسل یورپی یونین علی رضا سید

پاکستان کشمیری عوام کےکندھےسےکندھاملاکرکھڑا رہےگا، وزیراعظم

ہندوتوا نظریے اور اکھنڈ بھارت ڈیزائن کا امتزاج علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے، عمران خان

جموں و کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کو 73برس مکمل

جونا گڑھ کی ریاست نے اپنا الحاق پاکستان کے ساتھ کیا مگر انڈیا نے مکاری سے اس پر بھی قبضہ کر لیا جس کا نواب آف جونا گڑھ آج بھی دعویٰ کرتے ہیں

مولانا! دنیا کو کیوں نہیں بتا رہے ہیں کہ انسانیت کو عزت دو؟ شہریار آفریدی

مولانا صاحب! بتائیں کیا کسی عالمی فورم پر آپ نے مسئلہ کشمیر پر بات کی ہے؟ چیئرمین کشمیر کمیٹی کا استفسار

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی افواج نے مزید تین کشمیریوں کو شہید کردیا

قابض بھارتی افواج نے دو نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا جب کہ ایک نوجوان کو گاڑی کی ٹکر مار کر شہید کیا۔

ٹاپ اسٹوریز