صدر مملکت اور وزیر اعظم کی یوم پاکستان پر قوم کو مبارکباد

آئیے ہم اپنے سفر پر غور کریں اور اپنی کامیابیوں کا جشن منائیں، آصف علی زرداری

بھارتی قبضے کو 76سال مکمل، پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا

پانچ سالوں کے دوران مزید 842کشمیری شہید 2ہزار 396زخمی کیے ہیں جبکہ مزید 22ہزار سے زائد کشمیری جوان پابند سلاسل ہیں

ملک کے میدانی علاقوں میں موسم خشک، کشمیر اور گلگلت میں بارش کی پیشگوئی

شمالی بلوچستان میں شدید سردی جبکہ خطہ پوٹھوہار میں صبح کے وقت کہرا پڑنے کا امکان

فلسطینی کاز کی حمایت جاری رکھیں گے، نگران وزیر اعظم

پاکستان عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے مقاصد اور اصولوں کیلئے کھڑا رہے گا۔

کشمیر کیلئے 300 بار بھی جنگ لڑنے کو تیار ہیں، انوار الحق کاکڑ

جموں و کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے۔

جماعت اسلامی نے غزہ مارچ کا اعلان کر دیا

دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی فساد ہو رہا ہے اس سب کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے، سراج الحق

حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق 4 سال بعد رہا

کیا آپ کو لگتا ہے ہمارے جذبے کمزور ہیں، بالکل نہیں، ہمارا جذبہ بلند ہے، میر واعظ

پاکستان، بھارت نے کشمیر سمیت دیگر معاملات پر خود بات کرنی ہے، امریکہ

پاکستان ایک لمبے عرصے سے دہشت گردی کے خطرات کا سامنا کر رہا ہے۔

کشمیریوں کو دبانے کے لیے طاقت اور تشدد کے وحشیانہ استعمال کا سہارا لیا گیا

کشمیر میں ظلم و ستم جاری ہے، عالمی برادری کو مزید خاموش نہیں رہنا چاہیے، وزیر اعظم

بھارت کو انتہائی احتیاط برتنے کامشورہ دیتے ہیں، دفتر خارجہ کی رات گئے بھارت کو وارننگ

بھارت کی جانب سے انتہائی غیرذمہ دارانہ بیانات پہلا موقع نہیں ہے، دفتر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز