پولینڈ میں بھی کسان سڑکوں پر نکل آئے

مظاہرین نے یوکرین سے زرعی درآمدات پر کسٹم ڈیوٹی دوبارہ لگانے کا مطالبہ کیا۔

سراج الحق کا کسانوں کو زمینیں اور بلاسود قرضے دینے کا مطالبہ

جماعت اسلامی کو الیکشن ہرایا گیا تاہم ہم نے حوصلہ نہیں ہارا۔

نئی دہلی: بھارتی کسانوں نے حکومتی تجاویز مسترد کر دیں

بھارتی کسانوں نے 21 فروری سے دوبارہ دلی مارچ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

کسانوں کا احتجاج روکنے کیلئے نئی دہلی کی ناکہ بندی

کسانوں کا احتجاج روکنے کیلئے مودی حکومت نے طاقت استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ملک میں کھاد کی قیمتوں میں اضافہ کا مزید خدشہ

کسان یوریا کی فی بوری بلیک میں 4500 سے 5000 روپے میں خریدنے پر مجبور

ہم زرعی انقلاب لے کر آئیں گے اور قرض سے جان چھڑائیں گے، شہبازشریف

کل صدر کو لکھ کر بھیج رہا ہوں کہ اسمبلی تحلیل کر دیں،وزیراعظم

کسانوں کو پہلے سیلاب نے تباہ کیا، اب حکومت نہیں پوچھ رہی، ان کیساتھ مذاکرات کیے جائیں، سینیٹر کامل آغا

کسانوں کو صرف مذاکرات کا لولی پاپ دیا جا رہا ہے، ق لیگی رہنما کا سینیٹ میں اظہار خیال

کسانوں کا دھرنا بلاجواز ہے، ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت نہیں، وزیر داخلہ

ٹیوب ویلز کے بلوں کی ادائیگی مؤخر کرنے کا مطالبہ تسلیم کیا جا چکا۔

کسانوں کا ایک بار پھر مطالبات کے حق میں اسلام آباد کا رخ ، راستے بند

ایکسپریس وے اور جی ٹی روڈ پر رکاوٹوں کے باعث شدید ٹریفک جام ہے

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بی اے تک تعلیم مفت، ایک لاکھ نوکریاں دینے کا اعلان

جنوبی پنجاب کے 14 اضلاع میں لڑکیوں کو 300 روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز