ڈالر کی بے لگام اڑان، پاکستانی روپیہ سری لنکن کرنسی سے بھی نیچے آگیا

ڈالر کے مقابلے میں اس وقت سری لنکن کرنسی 320 روپے کے برابر ہے

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

ڈالر 305 روپے54 پیسے کی سطح پہنچ گیا

آئی ایم ایف پروگرام کی خلاف ورزی نہیں کریں گے، نگران وزیر توانائی

اگر ڈالر میں تبدیلی آتی ہے تو بجلی کی قیمتوں میں تبدیلی آئے گی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 3 روپے کا اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے پانچ پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

رواں ماہ کے آخر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اثرعوام پر پڑسکتا ہے

نیوزی لینڈ کے سابق وزیر اعظم کو 39 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم

.شپلی 1997 سے 1999 تک نیوزی لینڈ کی پہلی خاتون وزیراعظم کے عہدے پر فائز رہیں

نگران حکومت کا غیرملکی کرنسی کا کام کرنے والے غیرمجاز ڈیلرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے

ڈالر 301 روپے پر بند، اوپن مارکیٹ میں بھی تاریخی سطح پر پہنچ گیا

انٹر بینک میں ڈالر 78 پیسے مہنگا ہو کر 301 روپے پر بند ہوگیا

یورو، برطانوی پائونڈ  کی قیمت میں ہوشربا اضافہ  

اماراتی درہم اور سعودی ریال بھی مہنگے ہو گئے

درآمدی پابندیوں میں نرمی ،پاکستانی روپیہ ریکارڈ کم ترین سطح پر آگیا

توقع ہے کہ فی الحال روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 295 اور 305 کے درمیان ٹریڈ کرے گا، بروکریج کمپنی

ٹاپ اسٹوریز