اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 3 روپے کا اضافہ

سرمایہ کاری کی شرح

دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 5 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 303 روپے 5 پیسے ہو گئی ہے۔

سعودی ریال، اماراتی درہم اور دینار کی قیمتوں میں استحکام

جبکہ اوپن مارکیٹ میں 3 روپے کے اضافے کے بعد ڈالر 315 روپے سے بڑھ کر 318 روپے تک پہنچ گیا ہے۔


متعلقہ خبریں