مارشل لاء لگانا اب ممکن نہیں ہے، سابق صدر آصف علی زرداری

آج دوستوں اور دشمنوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں، ہم نے ہمیشہ انسانیت کی خدمت کی ہے

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے، وکیل شیراز احمد رانجھا

چیئرمین پی ٹی آئی سے 10 وکلاء ملاقات کر سکیں گے ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں جیل سپرنٹنڈنٹ کی فہرست جمع

فیملی ہفتے میں 2 دن ملاقات کی درخواست دے تو قانون کے مطابق فیصلہ کریں گے ، عدالت کا تحریری فیصلہ

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کی جانب سے محفوظ فیصلہ سنایا گیا

چیئرمین پی ٹی آئی کے سیل کی دیوار تڑوا دی ، کمرہ بھی تڑوا دوں کیا؟ جج خصوصی عدالت

انتظامی معاملات جیل مینوئل کے مطابق چلتے ہیں ، پی ٹی آئی چیئرمین اہم شخصیت ، زندگی کو تحفظ دینا ضروری ہے

چیئرمین پی ٹی آئی سے اہلیہ اور بہنوں کی ملاقات

کارکنوں کا پیغام اور ذاتی استعمال کی ضروری اشیاء پہنچائی گئیں

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد

ملزمان کا صحت جرم سے انکار ، کیس کےگواہان کا ریکارڈ 27 اکتوبر کو طلب

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے گفتگو، بیٹے آبدیدہ ہو گئے

چیئرمین پی ٹی آئی کو ان کے بیٹوں سے واٹس ایپ کے ذریعے کال 4 سے 5 بجے کے درمیان ملا کر دی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز