کراچی، زیادہ بھیک ملنے کے لالچ میں ڈیڑھ سالہ بیٹی کو جلانے والا باپ گرفتار

کورنگی کے علاقے زمان ٹاؤن تھانے میں محمد چاند کیخلاف درج مقدمے میں قتل بالسبب کی دفعہ بھی شامل کی گئی ہے۔

ورلڈ اسنوکر چیمپیئن احسن رمضان پولیس رویئے پر دلبرداشتہ

 پولیس نے میرے ساتھ وہ کیا ہے کہ کوئی انسان سوچ بھی نہیں سکتا، احسن رمضان

کشمور: پولیس کی کارروائی، 5 ڈاکو ہلاک، متعدد زخمی

فائرنگ کے تبادلہ میں 9 افراد کے قتل کا مرکزی ملزم بھی مارا گیا۔

اسلام آباد، ملازمہ پر تشدد، مقدمہ درج، جج کا بچی کی والدہ کو صلح اور رقم کی پیشکش

سول جج نے رابطہ کر کے صلح اور رقم کی پیش کش کی ہے لیکن ہم نے پیشکش قبول کرنے سے انکار کردیا ہے، متاثرہ بچی کی والدہ

کراچی، بہادر پولیس اہلکار نے فرار ہوتے ڈاکوؤں کا پیچھا کر کے گرفتار کر لیا

ڈاکوؤں کا پیچھا کرنے کے واقعے کی شہری نے ویڈیو بنائی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

لاہور: ڈی آئی جی پولیس کی گھر سے لاش برآمد

پولیس نے موت کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دیں۔

پشاور میں دہشتگردوں کے حملے کی کوشش ناکام

پولیس کے الرٹ ہونے کی وجہ سے دہشتگرد قریب نہ آسکے۔

پشاور میں پولیس چوکی پر حملہ، 2 اہلکار شہید

حملے میں 2 اہلکار زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

رحیم یار خان، شادی کے اگلے دن دلہن کیخلاف مقدمہ درج

دلہن ماں کی بیماری کا کہہ کر پانچ لاکھ روپے کی نقد رقم اور زیورات لے گئی، دولہا کا مقدمے میں مؤقف

ٹاپ اسٹوریز