کراچی، بہادر پولیس اہلکار نے فرار ہوتے ڈاکوؤں کا پیچھا کر کے گرفتار کر لیا

مسجد کے چندہ بکس سے بڑی رقم چوری کرنے والا گرفتار

فوٹو: فائل


کراچی: بہادر پولیس اہلکار نے واردات کے بعد فرار ہوتے ہوئے ڈاکوؤں کو پیچھا کر کے انہیں گرفتار کر لیا۔

کراچی، مختلف علاقوں میں موبائل فون سروسز متاثر، شہریوں کو پریشانی

واقعات کے مطابق تھانہ بہادر آباد کے پولیس اہلکار ارشد نے کار ساز روڈ پر واردات کے بعد فرار ہونے والے ڈاکوؤں کو پیچھا کیا اور بالآخر نہیں پکڑنے میں کامیاب ہو گیا۔

بہادر پولیس اہلکار نے فرار ہونے والے ڈاکوؤں کو روکنے کے لیے ان کی موٹر سائیکل کے ٹائر پر فائر بھی کیا۔

کراچی، مفرور بندر کو پکڑنے میں افسران و اہلکاروں کی دوڑیں

ارشد نامی پولیس اہلکار جس وقت ڈاکوؤں کا پیچھا کر رہا تھا تو اس وقت قریب سے گزرنے والے ایک شہری نے پورے واقعے کی ویڈیو بھی بنائی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔


متعلقہ خبریں