اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے مسلحہ شخص گرفتار

شلوار قمیض میں ملبوس ایک شخص ہاتھ میں پستول اٹھائے سڑک پر گھومتا رہا

بیلجیئم: 22 ہزار سے زائد پستول بھٹی میں پگھلا دیے گئے

اسلحہ بھٹی میں پگھلایا گیا تو 60 ٹن خام فولاد حاصل ہوا۔

پشاور: ہیلمٹ کے بغیر پیٹرول نہ دینے پر شہری نے پستول نکال لی

ہیلمٹ کی وجہ سے روز شہریوں سے الجھنا پڑتا ہے، پیٹرول پمپ مینجر

مردان: جعلی کرنسی کے کاروبار میں ملوث دو ملزمان گرفتار

ملزمان سے 4 لاکھ روپے سے زائد جعلی پاکستانی کرنسی، کلاشنکوف اور پستول برآمد کر لیے گئے ہیں، پولیس ذرائع

پستول کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے گولی لگنے سے نوجوان ہلاک

پولیس کے مطابق حادثہ مظفر گڑھ میں پیش آیا اور مقتول کی شناخت عبداللہ کے نام سے ہوئی

ٹِک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان کی جان چلی گئی

نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ٹِک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے پستول کی گولی چلنے سے ایک 19

کراچی: بیٹی داماد کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والا باپ گرفتار

ملزم واجد نے دونوں کو پسند کی شادی کرنے پر قتل کیا۔ ملزم نے پولیس کو دیے گئے ابتدائی بیان میں تسلیم کیا ہے کہ اس نے چار ساتھیوں کے ساتھ مل کر قتل کیا۔

عدالتوں کی سیکیورٹی کے لئے پنجاب پولیس کا نیا ضابطہ کار

لاہور: پنجاب پولیس کی جانب سےعدالتوں کی سیکیورٹی کے لیے نئے ضابطہ کار یعنی ایس او پیز جاری کردیے گئے

ٹاپ اسٹوریز