پاکستان،سعودی عرب کے مابین 4 اعشاریہ 5 بلین ڈالر مالیت کے منصوبے
منصوبوں سے متوقع منافع کی شرح 15 سے 50 فیصد تک ہے
آئی سی سی رینکنگ ، ون ڈے میں بابر کی پہلی پوزیشن برقرار، ٹی20 بیٹرز میں تنزلی
ٹی ٹوئنٹی بیٹرز رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو پہلے، انگلینڈ کے کیفل سالٹ دوسرے اور محمد رضوان تیسرے نمبرپر ہیں
قومی ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان نیوزی لینڈ سیریز کے بعد ہو گا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے یکم مئی تک نام بھجوانے ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اتوار کو علی الصبح اسلام آباد پہنچے گی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا میچ راولپنڈی میں 18 اپریل کو کھیلا جائے گا
شہبازشریف کی ملائشین ہم منصب انور ابراہیم کو دورہ پاکستان کی دعوت
وزیراعظم نے ملائیشیا کے وزیراعظم کو عید الفطر کی مبارکباد دی
وزیراعظم اور ولی عہد کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات اوراقتصادی تعاون کو فروغ دینےپراتفاق
محمدبن سلمان نے پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت قبول کر لی
پاکستان میں مہنگائی 50سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی
بجلی اورگیس کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی بڑھنے کی بڑی وجہ قرار
بھارت کا مزید شہریوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ واضح طور پر جرم کا اعتراف ہے، پاکستان
پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنی خودمختاری کے تحفظ کیلئے مکمل پرعزم ہے،ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کی معاشی ترقی تیز ہو رہی ہے اور مہنگائی میں کمی کا امکان ہے، یو این اکنامک سروے
2025 میں مہنگائی کی شرح 26 سے کم ہوکر 12.2 فیصد ہونیکا امکان ہے، سروے
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ جاری، پاکستان کی تنزلی
رینکنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم چوتھے سے پانچویں نمبر پر چلی گئی