کابینہ میں تبدیلیاں، پروگرام بڑی بات میں اہم انکشافات

اپوزیشن اس پوزیشن میں نہیں کے حکومت کو ٹف ٹائم دے سکے،سہیل وڑائچ

ن لیگ کے رہنماؤں پر کیے گئے مقدمات عدالت میں ثابت نہیں ہوسکے،خرم دستگیر

ہمیں تو یہ بھی نہیں معلوم کے حمزہ اور سلیمان پر کون سے الزامات ہیں،رہنما ن لیگ

معاشی ٹیم کی جو کارکردگی ہونی چاہیئے تھی وہ نہیں ہے،فیصل واوڈا 

غریبوں کی مشکلات کا حکومت کو احساس ہے،رہنما  پاکستان تحریک انصاف

صدارتی نظام لانے کی کوئی بات نہیں ہوئی، ندیم افضل چن

نیب کی تحویل میں ایسے لوگ ہیں جن کا کوئی قصور نہیں ہے،رانا ثنا اللہ

معیشت تباہی کا شکار، حکومت اور اپوزیشن کی ایک دوسرے پر تنقید، عوام پریشان

تباہ حال معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے کوشاں ہیں،علی محمد خان 

پاکستان بہتری کی طرف جارہا ہے،خرم شیر زمان

حلیم عادل شیخ نے کہا کہ آل پاکستان مسلم لیگ کے مختلف عہدیداران پی ٹی آئی میں شامل ہورہے ہیں۔

بھارت پورے خطے کا ایس ایچ او بننا چاہتا ہے، رحمان ملک

اس وقت بھارت میں مودی کے خلاف کوئی بات نہیں کرسکتا کیونکہ آر ایس ایس کا خوف بھارتیوں پر طاری ہے،رحمان ملک

نسلی بنیادوں پر نفرت پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے،امجد شعیب

ہمیں ہمت اور حوصلے کے ساتھ ان حالات کا سامنا کرنا ہے، جنرل (ر) امجد شعیب

اس وقت کوئی عدم استحکام نہیں، جہانگیر ترین

حکومت متحرک ہو کر پاکستانی عوام کی بہتری کے لیے کام کررہی ہے،رہنما  پی ٹی آئی

 میاں منظور وٹو کو بھی نیب کا بلاوا آگیا

رہنما پی ٹی آئی  پر 400 سے زائد غیر قانونی تقرریوں کا الزام ہے۔

ٹاپ اسٹوریز