پاکستانی ٹیم کی جیت: صدر ، وزیراعظم و دیگر کی مبارکباد

شاندار انداز میں میچ ختم کرنے پر نسیم شاہ کا شکریہ۔

وقت مشکل ہے مگر سب ملکر ان حالات سے نکل جائیں گے، وزیر اعظم

وزیراعظم نے ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب سے متاثرہ سگو پل کا جائزہ لیا

وزیراعظم شہبازشریف نے 35کروڑ روپے کے سرکاری تحائف حکومت کو جمع کرا دیئے

تحائف میں خلیجی ممالک سے ملنے والی دو قیمتی گھڑیاں بھی شامل ہیں جن کی قیمت ستائیس کروڑ روپے ہے۔

سیلاب زدہ علاقوں اور متاثرین کی بحالی ہماری اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

صوبے،وفاق اور متعلقہ ادارے سیلاب زدگان کی مشکلات کم کرنے کیلئے کوشاں ہیں،مربوط کوششوں سے ہی حالیہ سیلاب جیسی آفت سےنمٹا جا سکتا ہے، شہباز شریف

مزید ممکنہ بارشوں سے صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے، شہباز شریف

وزیراعظم نے اظہار ہمدردی اور 2.15ملین یوروامداد پر صدر یورپی یونین سے اظہار تشکر کیا۔

شہباز شریف ، نواز شریف کے خلاف توہین عدلت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

ایک معاملہ دوسری عدالت میں زیر التوا ہے، ہم کیسے سن سکتے ہیں؟، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

وزیراعظم کا ترکی اور یو اے ای کے صدر سے رابطہ

وزیراعظم نے دونوں صدور کو پاکستان میں سیلاب کی تازہ ترین صورتحال اور ہنگامی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کے لیے حکومتی کوششوں کے بارے میں آگاہ کیا۔

سیلاب زدہ علاقوں میں موبائل سے مفت کال کی سہولت فراہم کر دی گئی

اب سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موبائل کمپنیاں زیرو بیلنس پر بھی کال کی سہولت دیں گی۔

وزیراعظم کا ایک کروڑ 71 لاکھ صارفین پر فیول ایڈجسمنٹ ٹیکس ختم کرنے کا اعلان

ایک کروڑ 30 لاکھ بڑے صارفین سے فیول سرچارج وصول کریں گے، اب مستثنیٰ صارفین کو فیول سرچارج میں ایک دھیلا بھی ادا نہیں کرنا پڑیگا۔

آج پھر خلوص دل سے میثاق معیشت کی پیشکش کررہا ہوں، وزیراعظم

آج قوم کو مایوسی کے ایک اور بحران کا سامنا ہے،انتشار اور نفرت کے بیج بوئے جا رہے ہیں، شہباز شریف

ٹاپ اسٹوریز