وزیراعظم نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی

رانا تنویر حسین کی شمولیت کے بعد ای سی سی ارکان کی تعداد 6 سے بڑھ کر7 ہوگئی

وزیراعظم شہبازشریف3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات متوقع ہیں۔

بشام واقعہ میں ملوث عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، شہباز شریف

چینی دوست پاکستان کی ترقی اورخوشحال کےلئے اہم کردار ادا کر رہے ہیں، وزیراعظم

مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز ہونگے، شیر افضل

8 فروری کو پورے ملک میں انقلاب آیا جب پی ٹی آئی کو دو تہائی اکثریت دی

سعودی ولی عہد کا وزیراعظم کی دعوت پر رمضان کے بعد دورۂ پاکستان متوقع

پاکستانی عوام سعودی شاہی مہمانوں کے پرتپاک استقبال کے منتظر ہیں، شہباز شریف

19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

صدر زرداری نے حلف لیا، وزراء میں خواجہ آصف، احسن اقبال، محسن نقوی شامل

پاکستان قیمتی تحفے کیلئے ہم عظیم رہنماؤں کے احسان مند رہیں گے، وزیراعظم

قائداعظم کی متحرک قیادت میں اکٹھے ہونے والوں کو بھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

وزیراعظم کی اہلیہ کی طبیعت ناساز، 3 دن سے ہسپتال میں داخل

بیگم نصرت شہباز کا لاہور کے اتفاق اسپتال میں علاج جاری ہے۔

ٹاپ اسٹوریز