نیٹ فلکس، پاس ورڈ شیئرنگ کیخلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں کریک ڈاؤن شروع

 20 جولائی سے ہر ملک میں پاس ورڈ شیئرنگ کی روک تھام کی جائے گی، کمپنی کا اعلان

ہالی ووڈ اداکار آرنلڈ شوارزنیگر نے کہا تھینک یو پاکستان

آرنلڈ شوارزنیگر نے پاکستانی مداحوں کا شکریہ نئی سیریز ’ فوبر‘ کے پاکستان میں نیٹ فلکس پر ٹاپ ٹرینڈ بننے پر ادا کیا ہے۔

نیٹ فلکس کا ڈھائی ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان

کمپنی کے شریک چیف ایگزیکٹو ٹیڈ سارینڈوس نے واشنگٹن میں جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول سے ملاقات کی۔

نیٹ فلیکس کا بڑا اعلان

کمپنی کے اعلان کردہ ناموں میں برطانیہ اور امریکہ کا نام شامل نہیں ہے۔

 نیٹ فلکس کو فلائٹ ایٹنڈنٹ کی تلاش

کامیاب امیدوار کو کیلیفورنیا کے شہر سان ہوزے میں رہنا ہوگا

لیڈی ڈیانا اسلام قبول کرنا چاہتی تھیں، ہمایوں سعید

ہمایوں سعید نے ’دی کراؤن‘ میں پاکستانی ڈاکٹر حسنات خان کا کردار کیا ہے

احد رضا میر بھی نیٹ فلکس سیریز میں نظر آئیں گے

اس سے قبل بھی احد رضا برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں تھیٹرز میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں

لیڈی ڈیانا کے ڈاکٹر حسنات اب ہمایوں سعید ہوں گے؟

سپر اسٹار ہمایوں سعید نیٹ فلکس اوریجنل شو میں کاسٹ ہونے والے پہلے پاکستانی اسٹار بن گئے ہیں

منی ہیسٹ کے کردار پر نئی سیریز بنے گی

نیٹ فلیکس نے اپنے آفیشل پیچ پر  ’برلن‘ پر مبنی فلم 2023 میں ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے

دنیا کی سب سے بڑی ڈکیتی ، منی ہیسٹ کا آخری سیزن کل ریلیز ہو گا

پروفیسر اپنے نئے اور ناقابل شکست منصوبوں کے ساتھ اپنے ساتھیوں کو بچانے میں کامیاب ہوگا یا نہیں؟

ٹاپ اسٹوریز