ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیراساتذہ کو اسکول میں داخلے کی اجازت نہیں 

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اساتذہ کو کورونا ویکسی نیشن کے لیے ڈیڈ لائن دے دی

سرکاری و نجی اسکولوں اور دینی مدارس میں یکساں نصاب تعلیم نافذ

وزیر تعلیم مراد راس نے محکمہ تعلیم کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کو بھی شیئر کیا ہے۔

پنجاب: اسکولوں کو کھولنے کی شرائط، وزیر تعلیم نے بتا دیں

صوبے میں تمام اسکول دو اگست 2021 سے کھول دیے جائیں گے۔

خواجہ سراؤں کے پہلے اسکول کا آغاز

اس منصوبے کا مقصد ٹرانس جینڈر کمنیونٹی میں تعلیم کو فروغ دینا ہے

پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

اعلان صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ ٹوئٹر‘ پر کیا ہے۔

صوبہ پنجاب: کل سے کلاسیں شروع کرنے کا اعلان

صوبے کے تمام اضلاع میں کل سے 10 ویں اور12 ویں جماعتوں کی کلاسیں شروع کی جائیں گی، وزیر تعلیم مراد راس

وزیر تعلیم پنجاب کا گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق اہم بیان

سات جون تک اسکول کھلنے سے پہلے ویکسینیشن مکمل کرلی جائے گی۔مراد راس

وزیر تعلیم پنجاب کا 7 جون سے لاہور سمیت دیگر اضلاع میں اسکول کھولنے کا اعلان

پنجاب کے 20 اضلاع میں 50 فیصد حاضری کی پالیسی پر عملدرآمد ہو گا۔

پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے 29 اپریل سے بند

تعلیمی ادارے عیدالفطر تک بند رہیں گے، وزیر تعلیم پنجاب مراد راس

19 مارچ کے بعد تمام اسکولز مکمل طور پر بند کر دیئے جائیں گے، مراد راس

پرائیکورٹ اور سرکاری اسکولز کو امتحانات لینے کی اجازت 19 مارچ تک ہو گی۔

ٹاپ اسٹوریز