آج جسٹس جواد حسن نے عدلیہ کا مان رکھ لیا، فواد چودھری

عدلیہ سے انصاف کی امید تھی، آئین کی سربلندی قائم رکھی، چودھری پرویز الٰہی

گھریلو صارفین کو 500 یونٹس تک سبسڈی دینے کا حکم

عدالت نے وفاقی حکومت کو متبادل ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

پنجاب:الیکشن کی تاریخ کیلئے درخواست سماعت کےلئے منظور

گورنر پنجاب کے پرنسپل سیکریٹری اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا گیا

لاہور ہائی کورٹ، فواد چودھری کی بازیابی کی درخواست خارج

فواد چوہدری کی گرفتاری میں غیر قانونی کیا ہے؟ عدالت عالیہ لاہور کا استفسار

رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری

لاہور ہائی کورٹ میں رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔

گورنر اعتماد کے ووٹ کا کہے تو عملدرآمد ہونا چاہیے، لاہور ہائی کورٹ

گورنر عدم اعتماد کے لیے دن اور وقت کا تعین نہیں کر سکتا، وکیل علی ظفر

پرویزالٰہی وزیر اعلی ہیں یا نہیں ؟ سماعت آج ہو گی، لارجربنچ تشکیل

پنجاب میں ن لیگ نے وزیراعلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری کرنے کا حکم

رمضان شوگر مل کی جانب سے این او سی جاری نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا تھا۔

عدالتوں اور ججز کو ’متنازع‘ کرنے پر اسد عمر عدالت طلب

آرٹیکل 14 کے تحت کسی بھی ادارے اور شخصیت کو متنازع نہیں بنایا جاسکت، عدالت

لڑکی کی مرضی کے بغیر ہونے والے نکاح کو برقرار نہیں رکھا جا سکتا، لاہور ہائیکورٹ

 اس بات کا ثبوت لڑکے نے دینا ہے کہ نکاح خاتون کی مرضی سے ہوا ہے یا نہیں؟ جسٹس عابد حسین چٹھہ کا 9 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ

ٹاپ اسٹوریز