محکمے قانون کے مطابق نہیں چلتے ، لاہور ہائیکورٹ کا لال حویلی کو ڈی سیل کرنیکا حکم

لال حویلی کی دونوں ملکیتی رجسٹریاں منسوخ کرنے کا فیصلہ بھی کالعدم

واپڈا ملازمین کو مفت بجلی کیخلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ کی ایک ماہ میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

واپڈا ملازمین کو بجلی کے مفت یونٹس دینا آئین کی خلاف ورزی ہے،درخواست گزار

الیکشن ایکٹ میں تاحیات نا اہلی کے قانون کو ختم کرنے کا اقدام چیلنج

عدالت الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے اقدام کو کالعدم قرار دے، درخواست میں استدعا

عدالت کا بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا حکم

گھروں میں گاڑیاں دھونے، گرین بیلٹس پر پارکنگ پر 5،5 ہزار روپے جرمانے کا بھی حکم

پنڈی پولیس شیخ رشید کو ایک ہفتے میں پیش کرے ورنہ ایف آئی آر کا حکم دینگے ، لاہور ہائیکورٹ

یہ عام معاملہ نہیں ،آپ لکھ کر عدالت کو دینگے یا شیخ رشید کو پیش کرینگے؟ جسٹس صداقت کا آر پی او سے استفسار

آرمی ایکٹ ، گرفتار حاضر سروس بریگیڈیئر کی رہائی کی درخواست مسترد

پاکستان آرمی ایکٹ کے تابع کسی شخص کے حوالے سے حکم جاری نہیں کر سکتے ، لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ

نیلم جہلم سرچارج اور پی ٹی وی فیس ، شہری کی درخواست واپس، نیپراسے رجوع کی ہدایت

سرچارجز لگانا یا ہٹانا لیسکو کا اختیار نہیں، لاہور ہائیکورٹ

پرویز الہیٰ کو رہا نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ ، گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم

قابل ضمانت وارنٹ پر عملدرآم  نہ کرنے پر ایس پی کو توہین عدالت کا نوٹس، سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کے بھی وارنٹ جاری 

ٹاپ اسٹوریز