فضل الرحمان کی فنڈنگ نکالیں گے تو پتہ چلے گا کہ فارن فنڈنگ ہوتی کیا ہے، فواد چودھری

پی ٹی آئی سمیت کسی جماعت کو حق نہیں کہ وہ اپنی فنڈنگ عوام سے چھپائیں، رہنما تحریک انصاف

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے یا نہیں؟ حکمران اتحاد نے سر جوڑ لیے

اعلیٰ سطحی اجلاس وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت وزیر اعظم ہاؤس میں ہو رہا ہے۔

ن لیگ نے عدلیہ کونشانے پر رکھ لیا ہے، شیخ رشید احمد

ہفتے میں ڈالر 20 روپے مزید بڑھا اور مفتاح اسماعیل نے ایل پی جی پر لیوی بھی بڑھا دی ہے۔

فضل الرحمان اعصابی تناؤ میں کمی کی دوا لیں ورنہ جیل کے اسپتال شفٹ کرنا پڑے گا، فواد چودھری

آنکھوں سے پتہ چل رہا ہے کہ موصوف راتوں کو سو نہیں پا رہے، پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز

شہباز شریف غیر ضروری شرافت دکھا رہے ہیں، عمران خان اپنی حدود میں رہیں، فضل الرحمان

قومی اسمبلی تحلیل ہوئی تو انتشار پیدا ہوگا، سربراہ پی ڈی ایم کا پریس کانفرنس سے خطاب

’’بڑھتی مہنگائی،مہنگا تیل’’ عوام نے بدلہ لیا،تین اتحادیوں کا اتفاق

شروع سے حکومت لینے کے حق میں نہیں تھا، نواز شریف کا موقف، آصف زرداری اور فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ

ملک کو ہر قسم کے بحرانوں سے نکالیں گے: حکومتی سیاسی جماعتوں کے سربراہان کا اتفاق

اصف علی زرداری کی جانب سے حکومتی سیاسی جماعتوں کے سربراہان کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کے شرکا نے بجٹ کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کو مشورے بھی دیے۔

آصف زرداری اور فضل الرحمان کے درمیان ملاقات: کابینہ کی تشکیل پر اہم مشاورت

ملاقات میں آئندہ مستقبل میں بھی مل کر ساتھ چلنے پر اتفاق کیا گیا۔

شہباز شریف نیازی قوم سے معافی مانگیں، شہباز گل

فرح خان آپ کے ہی رکن صوبائی اسمبلی کی بہو ہے، رہنما پی ٹی آئی

جے یو آئی ف کاآج اسلام آباد میں جلسہ، ن لیگ بھی مارچ کے لیے تیار

مسلم لیگ ن آج لاہور سے مہنگائی مکاو لانگ مارچ کا آغازکرے گی

ٹاپ اسٹوریز