آج بھی ڈرتی ہوں کہ پیسہ ختم نہ ہو جائے، فرح خان کا بچپن کی تلخ یادوں پر جذباتی بیان

ایک وقت ایسا بھی آیا جب فلیٹ فروخت کرنا پڑا اور خاندان کو ایک کمرے کے چھوٹے سے مکان میں رہنا پڑا

راکھی ساونت نے فرح, شاہ رخ اور سلمان خان کو اپنی زندگی کا مسیحا قرار دے دیا

سلمان خان نے بگ باس شو میں موقع دلوایا اور والدہ کے کینسر کے علاج کے لیے مالی مدد بھی فراہم کی, اداکارہ

فرح خان کے بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ

عدالت نے اپیل منظور کرتے ہوئے سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

فرخ خان کا رانا ثنااللہ کو 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس

رانا ثنااللہ 7 روز میں اپنا بیان واپس لے ورنہ قانونی کارروائی کی جائے گی، متن

17 جولائی کو عوام جس کو چاہیں ووٹ دیں، قبول کریں گے،حمزہ شہباز

عوامی منصوبوں پر عملدرآمد کرنے سے کوئی نہیں روک سکا اور جب تک وزیراعلیٰ ہوں عوام کی خدمت کروں گا۔

ن لیگ نے ملک ریاض اور ان کی بیٹی کی اہم ترین مبینہ آڈیو ریلیز کردی

عمران خان کو چوری کی عادت ہے، فرح نے بشریٰ بی بی سے ملکر کروڑوں روپے بنائے، عطا تارڑ اور عظمیٰ بخاری کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

فرح خان کیس میں 4 افراد کو طلبی کے نوٹس جاری

نیب لاہور نے فرح خان کے منیجر، کیشر اور بنکرز کو نوٹس جاری کیے ہیں۔

تحقیقاتی کمیٹی کی فرح خان اور احسن جمیل گجر کی طلبی کے نوٹس ارسال کرنے کی درخواست

فرح خان اور  احسن جمیل گجر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر کہ تحقیقات ضروری ہے

فرح خان کے اثاثوں کی چھان بین میں اہم پیش رفت

فرح خان اور ان کے شوہر کے خلاف اکاؤنٹبیلٹی لاء کے سیکشن 19 کے تحت معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔

فرح خان نے عطا تارڑ کو 5 ارب روپے کا لیگل نوٹس بھیج دیا

عطا تارڑ کے جھوٹے الزامات سے شہرت متاثر ہوئی، وہ سات روز میں معافی مانگے

فرح خان کیس میں اہم پیش رفت

فرحت شہزادی اور احسن جمیل گجر نے 10 مئی کو پاکستان آنے کا فیصلہ کر لیا۔

فرح خان کو دبئی سے پاکستان واپس لا نے کا فیصلہ

پی ٹی آئی سینٹرل سیکریٹریٹ کے چار ملازمین کے بینک اکاﺅنٹس کی تفصیلات حاصل کرنے کا بھی  فیصلہ

نیب کا فرح خان کیخلاف ریکارڈ کے حصول کیلئے متعلقہ محکموں کو خطوط لکھنے کا فیصلہ

ایف بی آر، سیکیورٹی ایکسچینج،اسٹیٹ بینک سمیت نجی بینکوں سے ریکارڈ مانگا جائے گا

فرح خان، عمران خان کی دکھتی رگ بن گئی ہیں، وہ ترجمان کا کردار ادا کررہے ہیں: فیصل کریم کنڈی

عمران خان بشریٰ بی بی اور اپنی ذات کی جانب سے کرپشن کی سرپرستی کو چھپانا چاہتے ہیں، مرکزی سیکریٹری اطلاعات پی پی

فرح خان کا کیس نیب کے دائرہ اختیار میں آتا ہے، ترجمان

فرح خان کے شوہر 1997 سے 1999 تک ضلع کونسل گوجرانولہ کے چیئرمین رہے ہیں، ترجمان نیب

شریف اور زرداری خاندان اپنے کیسز ختم کر کےخود کو این آر او ٹو دیں گے، عمران خان

انہوں نے کیسز کا سارا ریکارڈ خود لے لیا ہے۔خدشہ ہے کہ یہ ریکارڈ غائب کیا جائے گا

نیب نے فرح خان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا

چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب لاہور کو انکوائری کا حکم دے دیا

رانا ثنا اللہ وزیر داخلہ ہیں، تحقیقات ہونگی، ثبوت نہ ہوتے تو فرح خان فرار نہ ہوتیں: مریم اورنگزیب

شہزاد اکبر بھاگے ہیں لیکن واپس لانے کا طریقہ ہمیں آتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا پریس کانفرنس سے خطاب

بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان نے خاموشی توڑ دی

مجھے اور میرے خاندان کو سنی سنائی باتوں پر بدنام نہ کیا جائے، فرح خان

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp