فرح خان کو دبئی سے پاکستان واپس لا نے کا فیصلہ


 سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح خان کو دبئی سے پاکستان واپس لا نے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق۔فرح خان کو دبئی سے واپس لانے کی قانونی کارروائی کا آغاز کردیاگیا۔  کرپشن کیس  میں تفتیش کے لئےفرح خان کی موجودگی ضروری ہے۔

حکومتی  ذرائع کا کہنا ہے کہ فرح خان نے عمران نیازی کی فرنٹ پرسن کا کردار ادا کیا ۔ ان سے حقائق معلوم کرنے ہیں۔

پی ٹی آئی سینٹرل سیکریٹریٹ کے چار ملازمین کے بینک اکاﺅنٹس کی تفصیلات حاصل کرنے کا بھی  فیصلہ کیا گیا ہے

 


متعلقہ خبریں