کوئٹہ: سی ٹی ڈی سے فائرنگ کا تبادلہ، 4 دہشتگرد مارے گئے

مارے جانے والے دہشتگرد سیکیورٹی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔

مردان میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔

3 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، پولیس کا دعویٰ

ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے ایک پولیس اہلکار کو زخمی کیا تھا۔

امریکہ میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

فلوریڈا کے شہر جیکس ول کے ڈالر جنرل اسٹور میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

کوئٹہ: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

مارٹے گولے حملے کے بعد دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ بھی کی گئی۔

نائیجیریا: ڈاکوؤں نے ہیلی کاپٹر کو فائرنگ کر کے گرا دیا

لوٹ مار اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث گروہ نائیجیریا کے شمال مغرب میں پھیلے ہوئے ہیں۔

سی ٹی ڈی کی ژوب میں کارروائی، 3 حملہ آور مارے گئے

سی ٹی ڈی کی ژوب میں کامیاب کارروائی، حملہ آور مارے گئے

ٹول پلازہ عملے کی فائرنگ، 3 افراد زخمی

زخمی ہونے والے تینوں افراد ٹرک ڈرائیور اور ہیلپر ہیں، پولیس

برازیل میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن، 44 ملزمان مارے گئے

برازیل میں پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف گزشتہ ایک ہفتے سے ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔

کوئٹہ میں فائرنگ، نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے سمیت 3 افراد جاں بحق

ہارون رئیسانی اور ان کے محافظ کو تلخ کلامی کے بعد گولی ماری گئی۔

ٹاپ اسٹوریز