ژوب: بلوچستان کے ضلع ژوب میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 3 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ژوب میں ملزمان کے خلاف کارروائی کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں سی ٹی ڈی کے 2 اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: اتحادی حکومت نے جو معاشی بوجھ ڈالا واپس لے، سراج الحق
مارے جانے والے تینوں حملوں آوروں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔