عمران خان نے پنجاب کابینہ کی تشکیل کیلئے ابتدائی فہرست کی منظوری دے دی

پہلے مرحلہ میں تحریک انصاف کے 23 اور ق لیگ کے 2 وزراء حلف اٹھائیں گے۔

الیکشن کمیشن نے عمران خان کا اصلی چہرہ دکھا دیا، خواجہ آصف

مقصود چپڑاسی کے نعرے لگانے والے خود مقصود چپڑاسیوں کی فوج نکلے۔

عمران خان کا سیاست میں رہنے کا کوئی جواز نہیں، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی حکومت کے پاس جب یہ معاملہ آئے گا، قانون اپنا راستہ لے گا۔

عمران خان نے ہر معاملے میں غلط بیانی سے کام لیا، وزیر داخلہ

سیاسی جماعت بیرون ملک سے فنڈز نہیں لے سکتی لیکن عمران خان نے تو پاکستان دشمن ممالک سے بھی فنڈز لیے۔

ڈھائی سو ملین ڈالر ملک ریاض کو سائن کر کے گفٹ کر دیا گیا، مصدق ملک

350 غیر ملکی کمپنیوں سے پیسہ لے کر ملک میں سیاست کرنے والا امپورٹڈ نہیں۔

ثابت ہوا عمران خان مصدقہ جھوٹے ہیں، وزیر اعظم

قوم کو عمران خان کی سیاست کے مضمرات پر غور کرنا چاہیے۔

عمران خان کا جھوٹا ایمانداری اور حب الوطنی کا بت اوندھے منہ گر گیا، مریم نواز

قوم کو غلامی سے نجات کا بھاشن دینے والا خود بیرونی طاقتوں کا غلام ثابت ہوا، نائب صدر مسلم لیگ ن

عمران خان اس ملک کی بڑی برائی ہے جس کو جڑ سے نکالنا چاہیے، فضل الرحمان

الیکشن کمیشن کے خلاف قراردادیں فارن فنڈنگ کیس پر اثر انداز ہونے کیلئے ہیں، پی ڈی ایم سربراہ کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

ٹاپ اسٹوریز