تحریک انصاف آج الیکشن کمیشن کیخلاف احتجاج کرے گی

پارٹی رہنماؤں کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت دے دی گئی ۔

پنجاب کابینہ فائنل، اعلان آج ہو گا

عمران خان نے پنجاب کابینہ کو وزیر اعلیٰ پنجاب کی مشاورت سے حتمی شکل دی

عمران خان کا ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے فنڈز بھی منظرعام پر لانے کا مطالبہ

کیا آرمی چیف کی تقرری کے لیے پورے ملک کو ہولڈ پر رکھ دیں؟

نیوٹرلز کی گارنٹی پر چیف الیکشن کمشنر کو لگایا جو بڑی غلطی تھی، عمران خان

الیکشن کمیشن کا سندھ کا ممبر دو جگہ سے تنخواہ لے رہا ہے اور وہ  باقاعدہ سندھ حکومت کا ملازم ہے۔

حکومت کا پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کی اجازت نہ دینے کا اعلان

عمران خان نے پاکستانی سیاست کو خراب کرنے کے لیے بیرونی فنڈنگ لی۔

پی ڈی ایم اجلاس: عمران خان کی نااہلی کیلئے قانونی کارروائی کرنے کا اصولی فیصلہ

آئندہ چند دنوں میں پی ٹی آئی کے مرکزی اور صوبائی عہدیداروں کیخلاف کارروائی شروع ہوگی۔

پی ٹی آئی سے 2013 کے بعد کے فنڈز کا بھی حساب لیا جائے، مولانا فضل الرحمان

ڈاکٹر عارف علوی کو فوری طور پر عہدے سے استعفیٰ دینا چاہئے۔

عمران خان منافقت کی سیاست کے چیمپئن ہیں، ہر معاملے میں یوٹرن لیتے ہیں، عطا تارڑ

جہنوں نے عمران خان کو فنڈز مہیا کیے اس کے پیچھے ان لوگوں کا کیا مقصد تھا ؟

عمران خان پر غیرملکی سرمایہ کاری کس ایجنڈے کے تحت ہوئی، خواجہ سعد رفیق

ریلوے کے گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران ایک دن کی تنخواہ سیلاب زدگان کو دیں گے۔

عمران خان پاکستان کے لئے بہت خطر ناک ہیں، نواز شریف

8 سال ممنوعہ فنڈنگ کی تحقیقات ہوتی رہیں جس میں سب سے بڑی چوری اور منی لانڈرنگ ثابت ہوئی۔

ٹاپ اسٹوریز