“آصف زرداری اشارہ دیں، ہم حکومت کو ایک ہفتے میں گرا سکتے ہیں”

علی رضا عابدی کے گھر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ حکومت اور جے آئی ٹی کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوتا جا رہا ہے

حکومت سندھ کا ایم کیوایم کو سیکیورٹی دینے کا فیصلہ

صوبائی سیکریٹری داخلہ اور کمشنر کراچی نے رابطہ کرکے سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے رہنماؤں کے ناموں کی  فہرست مانگ لی ہے۔

فاروق ستار کا متحدہ دھڑوں کے یکجا ہونے کا عندیہ

ایک فیصلہ کیا ہے کہ علی رضا عابدی کے خون ناحق کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، سابق رہنما ایم کیو ایم پاکستان

علی رضا عابدی کا قتل، تحقیقاتی ٹیم تشکیل

علی رضا عابدی کے قتل کی تحقیقاتی کے لیے ایس ایس پی جنوبی پیر محمد شاہ کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

علی رضا عابدی کے سیکیورٹی گارڈ کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

ایک مہینہ قبل ہی علی رضا عابدی کے بنگلے میں ملازمت اختیار کی، ڈیوٹی کے اوقات کار شام سات سے صبح سات بجے کے درمیان تھے، سیکیورٹی گارڈ

علی رضا عابدی کے قتل کے بعد ایم کیو ایم دھڑوں میں رابطے

فاروق ستار نے ملاقات کا وقت مانگا ہے جس کا مقصد موجودہ صورتحال پر ان سے مشاورت کرنا ہے

علی رضا عابدی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

نماز جنازہ میں ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی اور ڈاکٹرفاروق ستار سمیت دیگرشخصیات نے شرکت کی علی رضاعابدی کو کو کراچی ڈیفنس کے قبرستان میں سپر خاک کیا گیا ہے

وزیر اعلیٰ سندھ کا علی رضا عابدی کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا حکم

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کے قتل پر برہمی کا اظہار کیا۔

علی رضا عابدی کے قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے، شہریار آفریدی

وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہا کہ کچھ قوتیں ملک کا امن خراب کرنے میں مصروف ہیں لیکن کراچی اور اس ملک کا امن کسی کو خراب کرنے نہیں دیں گے

علی رضا عابدی کا آخری ٹویٹ

قاتلانہ حملے سے چند گھنٹے قبل تک وہ سوشل میڈیا پرخاصے فعال رہے جبکہ ان کی آخری پوسٹ خاصی دلچسپ رہی اورلوگ اپنے تاثرات لکھتے رہے۔

ٹاپ اسٹوریز