عثمان بزدارپانچ سال میں لاکھ پتی سے ارب پتی بن گئے
سابق وزیراعلی پنجاب کے مجموعی اثاثے آٹھ لاکھ روپے تھے پچھلے تین سال میں عثمان بزدارکے اثاثوں میں 45 سوکنال اراضی کا اضافہ ہوا
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور دیگر رہنماوں کی اعجاز الحق سے ملاقات
پی ٹی آئی کےمنحرف اراکین کا مسلم لیگ ضیا میں شمولیت کا امکان
عثمان بزدار کے کاغذات نامزدگی منظورہو گئے
سابق وزیراعلیٰ پنجاب نےتونسہ شریف پی پی 284 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے
فرح گوگی نے کرپشن کی ہے تو اسے سزا ملنی چاہیے، زلفی بخاری
چیئرمین پی ٹی آئی کے چند قریبی لوگ میرے خلاف مقدمات بنانے والوں میں شامل تھے
تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کو بڑا ریلیف مل گیا
سابق صوبائی وزیرافضل ساہی پر سفری پابندیاں ختم کردی گئیں
تحریک انصاف نے عثمان بزدار سمیت 22 اہم ارکان کو پارٹی سے فارغ کر دیا
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار، خسرو بختیاراور سابق ایم این اے سردار محمد خان لغاری کی پارٹی بنیادی رکنیت ختم کر دی گئی
آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس ، عثمان بزدار پھر نیب میں طلب
سابق وزیر اعلیٰ کیخلاف تقرر و تبادلوں ،من پسند ٹھیکوں ، پنجاب سے گندم بیرون ملک بھجوانے کا کیس بھی زیر تفتیش ہے
نیب کا عثمان بزدار کے خلاف عدم تعاون پر کارروائی کا فیصلہ
تعاون نہ کرنے پر 5 سال کی بامشقت سزا اور جرمانہ شامل ہوگا
لکھ پتی عثمان بزداراقتدار کے بعد ارب پتی، ہم انویسٹی گیشن ٹیم کی تہلکہ خیزتحقیقات
عثمان بزدار کو تمام اثاثے والدین سے ملے،بھائی کا موقف
عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان
نو مئی کے ہونے والے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت
عثمان بزدار کو گرفتار کرنے سے روکنے کا فیصلہ واپس لینے کی حکومتی درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور ہائیکورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ کی درخواست پر سماعت
اینٹی کرپشن پنجاب نے عثمان بزدار کو 17 اپریل کو طلب کر لیا
قصبہ بارتھی میں اپنی رہائش کے قریب سرکاری خرچ سے ہال تعمیرکرانے کا الزام
نیب نے سابق وزیر اعلی ٰپنجاب عثمان بزدار کو طلب کرلیا
نیب لاہور نے نیب ترمیمی آوڈننس 2022 کی روشنی میں سمن جاری کیا ہے
پنجاب میں کوئی سمجھدار وزیراعلیٰ ہوتا تو عمران خان10 سال حکومت کرتے، چودھری سرور
پرویزالہٰی کے پاس اعتماد کاووٹ لینے کیلئے نمبر ز پورے نہیں
شہر میں سب معصوم بس میں ہی گہنگار ہوں، عثمان بزدار
اللہ تعالی کی خاص مہربانی ہے کہ کبھی کوئی ناجائز کام نہیں کیا، سابق وزیر اعلی پنجاب
اسٹیبلشمنٹ سے اختلافات احتساب اور عثمان بزدار کو نہ ہٹانے پر ہوئے، عمران خان
آرمی چیف کی تقرری پر ہماری پالیسی دیکھیں اور انتظار کریں، ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب اور سینئر صحافیوں سے گفتگو
عثمان بزدار کو عدالت سے ریلیف مل گیا
نیب نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
سیلاب متاثرین کی مشکلات کے پیش نظر دی جانے والی سہولتوں میں اضافہ کیا جائے، پی ٹی آئی رہنما کی ضلعی انتظامیہ کو ہدایت
سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار اب اسپیکر پنجاب اسمبلی کے امیدوار
اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے محمود الرشید اور زین قریشی کے نام بھی شامل ہیں، ذرائع
الزامات ،معافیاں اور وضاحتیں عمران خان کی بچی کھچی سیاست کا حصہ ہیں، مریم اورنگزیب
بزدار پر عمران اور بشریٰ کا اتفاق تھا کیونکہ وہ کرپشن کا آلہ کار تھا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

