نیب نے سابق وزیر اعلی ٰپنجاب عثمان بزدار کو طلب کرلیا

اثاثوں کی تفصیلات

نیب لاہور نے سابق وزیر اعلی ٰپنجاب عثمان بزدار کو طلب کرلیا۔

نیب لاہور نے کرپشن سمیت دیگر الزامات کے تحت طلبی کا سمن جاری کیا، نیب نے عثمان بزادر کو 16 فروری کو صبح 11 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے جبکہ عثمان بزادر کو پراپرٹیز سمیت دیگر ضروری ریکارڈ سمیت پیش ہونے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

نیب لاہور نے نیب ترمیمی آوڈننس 2022 کی روشنی میں سمن جاری کیا ہے۔


متعلقہ خبریں